01:30 pm
وزیراعظم کے معاون خصوصی نے استعفی دیدیا ، وجہ کیابنی ؟جانیں

اسلام آباد(نیو زڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی توانائی تابش گوہر نے استعفی ٰدے دیا ہے جسے وزیر اعظم نے منظور بھی کرلیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی توانائی تابش گوہر نے استعفی ٰدے دیا ہے جسے وزیر اعظم عمران خان نے منظور بھی کرلیا ہے۔ کیبینٹ ڈویژن نے تابش گوہر کی استعفے کی منظوری کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ذرائع کا 
کہنا ہے کہ تابش گوہر پر پی ایس او، فیسکو اور مختلف پاور پلانٹس میں منظور نظر افسران تعینات کرانے کا الزام تھا، وزیر توانائی حماد اظہر معاون خصوصی کی موجودگی سے ناخوش تھے جب کہ وزیر اعظم عمران خان بھی تابش گوہر کی کارکردگی سے غیر مطمئن تھے ، وزیر اعظم نے ہی تابش گوہر سے استعفیٰ طلب کیا تھا۔واضح رہے کہ رواں برس جنوری میں تابش گوہر نے اپنے عہدے سے اتسعفیٰ دیا تھا تاہم وزیر اعظم نے استعفیٰ مسترد کرتے ہوئے انہیں کام جاری رکھے کی ہدایت کی تھی، مارچ میں انہیں معاون خصوصی برائے پیٹرولیم کی اضافی ذمہ داریاں بھی سونپی گئی تھیں۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 