01:41 pm
پولیس انسپکٹر کا بیٹا اپنی نئی نویلی دلہن کو ہوٹلے لے کر گیا اوراسے سے کیا شرمناک کام کرواتارہا،جان کر رونگھٹے کھڑے ہوجائیں گے

پولیس انسپکٹر کا بیٹا اپنی نئی نویلی دلہن کو ہوٹلے لے کر گیا اوراسے سے کیا شرمناک کام کرواتارہا،جان کر رونگھٹے کھڑے ہوجائیں گے

01:41 pm

شیخوپورہ(مانیٹرنگ ڈیسک)تھانہ خانقاہ ڈوگراں کے علاقہ سالار بھٹیاں کے رہائشی آصف اللہ کی بیٹی سے شادی رچا کر اپنی نوبیاہتا دلہن کو سیر کے لئے دوبئی لیجانے والا بھیڑیا بن گیا دوبئی میں واقع انیل ہوٹل کے تھرڈ فلور کے روم میں لیجا کر زبردستی جسم فروشی کرواتا رہا تفصیلات کے مطابق متاثرہ لڑکی کے والدآصف اللہ نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ اس کے پھوپھو زادبھائی رٹائرڈسب انسپکٹرمحمد یعقوب بھٹی کے بیٹے اویس یعقوب بھٹی کے ساتھ اس کی بیٹی(م) کی شادی ہوئی تھی شادی کے بعد اویس یعقوب نے اپنی نو بیاہتا دلہن کو ملیشیا سیر کے لئے لیجانے کی خواہش ظاہر کی ،جیسے لڑکی کے گھر والوں نے خوشی خوشی قبول کر لیا
اور یہ جوڑ ی ملیشیا کے لئے لاہور ائیرپورٹ سے اڑان بھر گئی لڑکی کو وہاں جا کے معلوم ہوا کہ وہ ملیشیا کی بجائے دوبئی ائیر پورٹ پر موجود ہے اور پھر اسے ڈیرہ دوبئی کے علاقہ میں واقع انیل ہوٹل کے تھرڈ فلور کے ایک روم میں لیجایا گیا جہاں ناشتہ کے ادھے گھنٹے بعد ہی اس کے اوسان اس وقت خطا گئے جب وہاں پر آ کر ایک بلیک فام نے اسکے ساتھ چھیڑ چھاڑ شروع کر دی جب (م) نے اپنے شوہر کی جانب امدادی نگاہوں سے دیکھا اور اپنے مجازی خدا کو مدد کے لئے پکارا اور کہا کہ اس شخص کو منع کرئیے تو میری بیٹی کے شوہر نے کہا کہ اسے خوش کرو یہ ہمارا کسٹمر ہے اس نے تمہاری تصاویر دیکھیں ہیں اور یہ تماری قیمت دے چکا ہے اور وہ منہ کالا کر کے چلا گیا رات تک 4 کسٹمر آئے اور مجھ نیم مردہ سے زیادتی کر کے چلے گئے ملزمان نے ناشتہ میں کوئی مخصوص قسم کی میڈیسن ملا کر کھلائی تھی یہ سلسلہ 10 روز تک جاری رہا ،پھر ایک کسٹمر کو میری بیٹی کی حالت پر رحم آ گیا اس نے ٹچ نہیں کیااور کہا کی اپنے گھر والوں کا موبائل نمبر دواور میرے والد کو تمام احوال سے آگاہ کر دیا پھر میں نے محمد یعقوب بھٹی پر زور دیا اور ٹکٹ بھیج کر اپنی بیٹی کوواپس پاکستان بلا لیا، اور بعدازاں محمد یعقوب بھٹی نے مجھ سے معافی بھی طلب کی اور اسٹام پیپے بھی لکھ کر دیا اور ملزم کے خلاف کاروائی میں بھی ساتھ دینے کی یقین دہانی کروائی ،اس ظلم کی تمام حدیں پار کرنے والے بااثر ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کے لئے آصف اللہ اور اس بیٹا تھانہ خانقاہ ڈوگراں پہنچے تو ملزم کا باپ وہاں پہلے سے موجود تھا پولیس نے ملزمان کے خلاف کاروائی کرنے کی بجائے متاثرہ لڑکی کے باپ اور بیٹے کو حوالات میں بند کر دیا آصف اللہ نے انصاف کے حصول کے لئے ایف آئی اے لاہور کا بھی دروازہ کھٹکٹا رکھا ہے جہاں انکوائری کا عمل جاری ہے ،متاثرہ لڑکی(م) نے وزیراعظم عمران خان وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ،آئی جی پنجاب اور ڈی آئی جی شیخوپورہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اس گینگ کے تمام کارندوں کو گرفتار کر کے کڑی سزا دی جائے تا کہ یہ بھیڑیے کسی اور ہوا کی بیٹی کے ساتھ یہ ظلم نہ کر سکیں۔

تازہ ترین خبریں

جیو پر جھوٹے الزامات لگانا اے آر وائی کو مہنگا پڑ گیا،سلمان اقبال اور ارشد شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

جیو پر جھوٹے الزامات لگانا اے آر وائی کو مہنگا پڑ گیا،سلمان اقبال اور ارشد شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

عوام بھاری ٹیکسز کیلئے ہو جائیں تیا ر، حکومت نے منی بجٹ بم گرانے کا فیصلہ کر لیا

عوام بھاری ٹیکسز کیلئے ہو جائیں تیا ر، حکومت نے منی بجٹ بم گرانے کا فیصلہ کر لیا

شہباز گل جعلی نام۔۔ان کا اصل نام کیا ہے؟ عمران خان کے چیف آ ف سٹاف سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

شہباز گل جعلی نام۔۔ان کا اصل نام کیا ہے؟ عمران خان کے چیف آ ف سٹاف سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

غیر ملکی رقوم کیس ،FIAایکشن میں آگئی ،سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کیلئےبڑا جھٹکا

غیر ملکی رقوم کیس ،FIAایکشن میں آگئی ،سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کیلئےبڑا جھٹکا

موجودہ صورتحال میں بھی تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی، پنجاب کے معروف ترین سیاستدان اوراہم شخصیت پی ٹی آئی میں شامل

موجودہ صورتحال میں بھی تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی، پنجاب کے معروف ترین سیاستدان اوراہم شخصیت پی ٹی آئی میں شامل

اوورایکٹنگ مہنگی پڑ ی ، شہبازگل کے ڈرائیورکو بڑا جھٹکا لگ گیا

اوورایکٹنگ مہنگی پڑ ی ، شہبازگل کے ڈرائیورکو بڑا جھٹکا لگ گیا

بادل نئی اننگ کھیلنے کوتیار، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کتنے روزمسلسل جاری رہے گی

بادل نئی اننگ کھیلنے کوتیار، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کتنے روزمسلسل جاری رہے گی

فوج مخالف مہم ،پی ٹی آئی کے کتنے کارکنان نےاعتراف جرم کر لیا؟پی ٹی آئی کا پردہ چاک ہو گیا

فوج مخالف مہم ،پی ٹی آئی کے کتنے کارکنان نےاعتراف جرم کر لیا؟پی ٹی آئی کا پردہ چاک ہو گیا

شہباز گل کا بیانیہ پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں، لاتعلقی کا اظہار کر دیا گیا

شہباز گل کا بیانیہ پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں، لاتعلقی کا اظہار کر دیا گیا

آئی سی آر سی اور سی ای جے کے زہر اہتمام صحافیوں کے لیے موسمیاتی تبدیلی پر ورکشاپ

آئی سی آر سی اور سی ای جے کے زہر اہتمام صحافیوں کے لیے موسمیاتی تبدیلی پر ورکشاپ

وزیرزیادہ وزرت کم پڑ گئی۔۔۔ شہباز کابینہ کی تعداد کہاں تک جا پہنچی، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی تفصیلات

وزیرزیادہ وزرت کم پڑ گئی۔۔۔ شہباز کابینہ کی تعداد کہاں تک جا پہنچی، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی تفصیلات

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟