05:24 pm
نیب کے چیئرمین کو آٹا کی چوری کیوں نظر نہیں،مریم اورنگزیب

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نےاسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ نیب نیازی گھٹھ جوڑ ہے اس پریس ریلیز کا مقصد چیئرمین نیب کی ایکسٹینشن کی درخواست ہے اس پریس ریلیز کا اسی فی صد نواز شریف اور شہباز شریف پر مشتمل ہے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے  سیاست میں پینتیس سال گزرے ایک دھلے کی کرپشن ثابت نہیں ہو سکی
 نواز شریف نے ملک کو ترقی دی اور موٹر ویز بنائیں۔ انکا کہنا تھا کہ  نیب کے چیئرمین کو آٹا کی چوری کیوں نظر نہیں آتی ثاقب نثار نے کرسی کا استعمال کر کے ان کو ریلیف دیا گیا غیر قانونی بنی گالہ کو قانونی کیسے کرایا گیا۔مریم نواز نے مزید کہا کہ آج ملک کے اندر چیئرمین نیب کی آنکھوں پر پٹی باندھی ہوئی ہے
 
تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی