05:40 pm
چھوٹے تاجروں کی جبری سیلز ٹیکس رجسٹریشن کے خلاف27 ستمبر کو ملک بھر کے تاجر وزارت خزانہ کا گھیراوں کریں گے۔کاشف چوہدری 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) مر کزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف چوہدری نے کہا ہے کہ پوائنٹ آف سیل، بجلی کے بلوں میں صدارتی آرڈیننس کے زریعے اضافی ٹیکسز کے نفاذ ،چھوٹے تاجروں کی جبری سیلز ٹیکس رجسٹریشن کے خلاف27 ستمبر کو ملک بھر کے تاجر وزارت خزانہ کا گھیراوں کریں گے ، ایف بی آر کی تاجر و معیشت دشمن اقدامات کے با عث ملک میں کاروبار کرنا مشکل تر ہو تا جا رہا ہے ، تاجروں کے کاروباری مراکز پر ہزار مربع فٹ اور دوہزار مربع فٹ کے نام پر پوائنٹ آف سیلز مشینیں نصب کرنا ملکی معیشت کو کمزور کرنے اور کاروباروں کو تباہ کرنے کی سازش ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے27ستمبر کو وزرت خزانہ کے سامنے منعقد ہو نے والے دھر نے کے حوالے سے صو بائی تاجر رہنماؤں کے اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے کیا ۔محمد کاشف چوہدری نے کہا
حکو مت ملکی معیشت کی بہتری اور ٹیکس ریونیو میں اضافے کے لیے تا جروں کے ساتھ مشاورت کرکے فیصلے کر ے تو اس سے معیشت بھی بہتر ہوگی اور ریونیو بھی زیادہ اکٹھا ہو گا ، نافذ شدہ سیلز ٹیکس امپورٹ اور مینوفکچرنگ کے وقت وصول کر لیا جاتا ہے اس کے بعد دکاندار کے معمولی شرح منافع پر ویلیو ایڈیشن ٹیکس وصول کرنے کیلئے چھوٹے تاجروں کی جبری سیلز ٹیکس رجسٹریشن سے ریاستی آمدن میں اضافہ نہیں بلکہ تاجروں کیلئے تہری اور پیچیدہ و مشکل ڈاکومنٹیشن ، چارٹرڈ اکاوٹنٹ ،اضافی اکاونٹس اسٹاف تاجروں کے اخراجات میں اضافہ کرنے اور ایف بی آر اہلکاروں کی کرپشن و بلیک میلنگ کے نئے راستے کھولنے کا باعث بنے گا،
 
تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے