05:41 pm
جمشید چیمہ کے بچوں کو زہر دینے والے ملزم گرفتار ، ملزم ایسے بندے نکلے کہ پاکستانی ہکا بکا رہ گئے

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک )جمشید چیمہ کے بچوں کو زہر دینے والے ملزم گرفتار ، ملزم ایسے بندے نکلے کہ پاکستانی ہکا بکا رہ گئے ۔۔۔ جمشید چیمہ کے بچوں کو زہر دینے والے ملزم گرفتار کرلئے گئے ، زہر دینے والے گھریلو ملازم ہی نکلے ۔ پولیس حکام کے مطابق گھریلو ملازمین نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جمشید چیمہ کے بچوں کو کھانے میں زہر دینے کی کوشش کی 
، پولیس نے پانچ ملازمین کو گرفتار کرلیا ، ملزموں سے مزید تحقیقات کی جا رہی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق زیر حراست ملازم نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ایک خاتون نے جمشید چیمہ کے پورے گھر والوں کو زہر کھلانے کا کہا تھا، خاتون نے کہا کہ اگر پورے گھر والوں کو زہر کھلا دو تو مکان لے دوں گی۔ ملازم کے مطابق خاتون تصویر بنانے کے بہانے گھر میں آئی تھی۔ لالچ میں آکر اس کے پلان میں شامل ہوگئے۔ باورچی نے کھانے میں زہر ڈال کر بچوں کو کھلایا۔ خیال رہے کہ کچھ روز پہلے مسرت جمشید چیمہ اور جمشید اقبال چیمہ کے بچوں کو کھانے میں زہر دے دیا گیا تھا۔ بچوں کو انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم ڈاکٹرز نے ان کی جان بچالی۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان

عورت ہی عورت کی عزت کی دشمن۔۔ لڑکی نے دولڑکی نازیباویڈیو بنا لی پھر  ایسا کام کیا کہ۔۔انتہائی افسوسناک خبر۔

نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخی کے بعد وزیراعظم کا ایکشن۔۔ آج قومی ٹیم کو ملاقات کیلئے بلایا۔ کیا کرنےوالے ہیں ؟جانیے تفصیل

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

پانی سے لبا لب بھرے بادلوں کی زبردست انٹری ، مسلسل کتنے دن تک خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی ، پاکستانی تیاری کر لیں 

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی ایٹ میں ڈکیتی کی واردات،ملزمان60لاکھ مالیت کا سامان ونقدی لوٹ کر فرار

جے ایف17تھنڈر طیاروں کی فروخت رکوانے میں ناکامی پر دورہ نیوزی لینڈ منسوخ ہوا، پاکستانی طیارے کس ملک کو فروخت کیے جا رہے تھے جس پر مسئلہ ہوا ؟

حافظ تو تھے ہی لیکن یہ اعزاز بھی مل گیا، معذوری کے باوجود  محمد سنان نے ایسا کیا کیا جو پورے پاکستان میں واہ واہ ہو گئی

تعلیم مکمل ۔۔ عمران خان کے بیٹے اب کیا کریں گے۔ ۔۔؟سیاست ، کاروبار یاپھر کھیل ۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر