08:47 pm
یا میرے مالک رحم ، پاکستان کے اہم شہر سے 57نامعلوم لاشیں برآمد ،اموات کس حیران کن طریقے سے ہوئی ہے ؟ پورے پاکستان میں ہلچل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )یا میرے مالک رحم ، پاکستان کے اہم شہر سے 57نامعلوم لاشیں برآمد ،اموات کس حیران کن طریقے سے ہوئی ہے ؟ پورے پاکستان میں ہلچل ۔۔۔ شادباغ کے علاقے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ، پولیس نے شناخت نہ ہونے پر لاش مردہ خانے منتقل کر کے کاروائی شروع کردی۔پولیس کے مطابق انہیں اطلاع ملی کہ شاد باغ کے علاقے سے نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے
جس پر پولیس اور فرانزک ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کیے اور لاش کو تحویل میں لے لیا۔ پولیس کاکہنا تھا کہ متوفی کے جسم پر کسی قسم کے تشدد کے نشانات نہیں پائے گئے ۔متوفی کی عمر اندازاً پینتیس سے چالیس سال معلوم ہوتی ہے۔۔شناخت نہ ہونے پر لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی ہے ۔۔موت کی وجوہات کا تعین پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کیا جائے گا۔ دوسری جانب رپورٹ کے مطابق ایک ماہ کے دوران 57 نامعلوم افراد کی لاشیں شہر کے مختلف مقامات سے برآمد ہوئیں۔پوسٹ مارٹم تو دور پولیس تاحال ان کی شناخت بھی مکمل نہ کر سکی ۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق متوفین کی اموات نشے کی زیادتی کے باعث ہوئی ۔مردہ خانوں میں موجود 57 نامعلوم لاشوں میں دو نامعلوم خواتین کی لاشیں بھی موجود ہیں ،44 نامعلوم افراد کی لاشیں میو ہسپتال مردہ خانے میں ،12 نامعلوم افراد کی لاشیں جناح ہسپتال اور ایک نامعلوم شخص کی لاش جنرل ہسپتال کے مردہ خانے میں موجود ہے ۔ پولیس گزشتہ ایک ماہ سے نہ تو ان کی شناخت مکمل کر سکی اور نہ ہی پوسٹمارٹم ہو سکا ۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا