08:55 pm
اگلا الیکشن الیکٹرونک ووٹنگ کے ذریعے ہوگا۔ شیخ رشید احمد 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اتنی نیوزی لینڈکی فوج نہیں جتنی ہم نے سکیورٹی پر لگادی، ہم نے پوری کوشش کی ۔انہوں نے کہا کہ میچ نہ ہونے سے کوئی قیامت نہیں آرہی، کل فواد چودھری اور میں ان کو پریس کانفرنس میں ایکسپوز کریں گے۔ہمارے امیج کو نقصان پہنچانے کی ناکام کوشش کی گئی ہے۔وزیرداخلہ شیخ رشید نے  بتایا کہ  ہم ایک اہم خطے میں واقع ہیں،ہمیں کوئی تنہا نہیں کرسکتا، گلہ شکوہ نہیں کرناچاہئے،ہم خطے میں امن کیلئے کوشاں ہیں،ہم امن کے داعی ہیں،خطے میں امن واستحکام کے خواہاں ہیں۔وزیر داخلہ کا مزید کہنا تھا کہ  ا
پوزیشن نے 52 جلسوں کاکہا ہے،وہ الیکشن مہم پر نکل گئی ہے،پیپلزپارٹی سندھ کی سیاست کھیل رہی ہے، ن لیگ پنجاب میں سیاست کررہی ہے،شہباز شریف ڈویژنل کنونشن کررہے ہیں۔شیخ رشید نے کہا کہ  اگلا الیکشن الیکٹرونک ووٹنگ کے ذریعے ہوگا، اسمبلی کے ذریعے قانون پاس ہوگا اور عام انتخابات ای وی ایم سے ہوں گے، اوورسیز ملک میں زرمبادلہ کے سب سے بڑے سپورٹرہیں، اوورسیز کو بھی ملک کے سیاسی فیصلوں کاحق دیاجائےگا۔

تازہ ترین خبریں

قبل از وقت الیکشن ، وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے بھی عمران خان کی حمایت کر دی، حکومت میں آنے کا ساراملبہ کس پر ڈال دیا؟ بڑی خبر

لانگ مارچ کی نوبت ہی نہیں آئیگی، اب تک کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا

مولانا فضل الرحمٰن کی جانب سے شیخ رشید اور عمران خان کو براہ راست ق ت ل کی دھمکی ، سابق وزیرداخلہ نے بڑادعویٰ کر دیا

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں شدید برفباری شروع ہو گئی ، سڑکیں بند، درجنوں گاڑیاں پھنس گئیں

مسلم لیگ (ن)کا ہر روز ایک استعفیٰ آئیگا، خبر نے ن لیگیوں پر بجلیاں گرا دیں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا