09:40 pm
مسلم لیگ (ن)نےانتخابی اصلاحات کی حکومتی پیشکش کو مسترد کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن)نےانتخابی اصلاحات کی حکومتی پیشکش کو مسترد کردیا۔سابق وزیر اعظم اور سینئر نائب صدر  شاہد خاقان عباسی نے انتخابی پیشرفت کےلئےکی گئی پیشکش مسترد کردی۔انھوںنے کہاکہ اصلاحات کا پہلا قدم الیکشن چوری کے خلاف ہونا چاہیے اور ووٹ چوری کی سزا آئین کے آرٹیکل چھ کے تحت مقدمہ ہونا چاہیے۔ان کا کہنا تھاکہ جب پارلیمان کی ایسی 
کمیٹی بنے جس میں حکومت کی اکثریت نہ ہو وہ کمیٹی نام نہاد اصلاحات کو دیکھ کر فیصلہ کرے گی، یہاں تو حکومت آگے آتی ہی نہیں، اسپیکر صاحب نے جو کمیٹی بنائی تھی چار ماہ ہوگئے ، بل نہیں دیکھے جاسکے۔اس حوالے سے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کا نام حکومت نے دیا تھا، اپوزیشن نے اتفاق رائے کے لیے قبول کیا۔انہوں نے کہا کہ لاڈلا خود کو اداروں سے بڑا سمجھتاہے ، اس کا احتساب کريں گے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے اہم شہر میں ہسپتال میں خاتون کا انتقال، فوت ہونے والی خاتون ساتھ ایساشرمناک کام کہ دیکھ کر شیطان بھی اندھا ہو جائے

بختاور بھٹو اور محمود چودھری نے اپنے بیٹے کا نام کیا رکھ دیا ؟ جان کر پاکستانی ہکا بکا رہ گئے کیونکہ ۔۔۔! 

معجزہ ہوا کہ کرامت ، 1100 میں سے 1100 نمبر حاصل کرنے والے طلبا کی کرشماتی کامیابی کا فارمولا شفقت محمود نے بتا یا

حکومت چلانا آپ کے بس کی بات نہیں  فوری استعفیٰ دیں اور گھر جائیں، وزیراعظم کو پیغام مل گیا

یا اللہ خیر، ڈیم میں پانی کی سطح خوفناک حد تک بلند، عوام کو ہنگامی آگاہ کر دیا گیا، کیا ہونے والا ہے؟

طوفانی بارشوں نے بڑی تباہی مچا دی، ہلاکتوں ہی ہلاکتوں کی اطلاعات

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ2021، پاک بھارت بڑا ٹاکرا اچانک منسوخ؟ شائقین کرکٹ کیلئے بڑاجھٹکا 

مسلم نوجوان بِل گیٹس کا داماد بن گیا، شادی اسلامی طریقہ کار کے مطابق کہاں ہوئی؟ دلچسپ تفصیلات آگئیں

”انا للہ وانا الیہ راجعون! سابق وزیراعظم خالق حقیقی سے جامِلے

پاکستانیوں کیلئے خوفناک خبر ،ڈالر کی قیمت میں ایک ، دو روپے نہیں بلکہ ایک ساتھ کتنا اضافہ ہو گیا ؟  

45 روپے فی لیٹر دوبارہ اضافہ ،پٹرول کی روز بڑھتی قیمت نے پاکستانیوں کو برباد کر دیا ، عوام پر ایک بار پھر مہنگائی بم گرا دیا گیا 

پاکستانی تاریخ کا ایک اور ریکارڈ پاش پاش، ڈالر کی قیمت میں اچانک ہوشربا اضافہ

خبردار جو یہاں آئے تو۔۔۔ چار وزرا کی ’’جی ایچ کیو‘‘ جانے کی کوشش لیکن گیٹ نمبر 4 سے کیا جواب مِلا؟

حلقہ این اے 133لاہور ضمنی الیکشن کب ہو گا؟ الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا