10:51 am
کورونا وائرس سے ملک بھر میں ایک ہی دن میں 47افراد انتقال کر گئے

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس سے ملک بھر میں ایک ہی دن میں 47افراد انتقال کر گئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 27 ہزار374 ہو گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید2 ہزار333 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ30ہزار238ہوگئی۔این سی او سی کے مطابق  گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 51 ہزار 139کورونا ٹیسٹ کیے گئے اور مثبت کیسز
کی شرح 4.56 فیصد رہی۔سندھ میں کورونا کے کیسز کی تعداد 4 لاکھ 52 ہزار267، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 71 ہزار 874، پنجاب میں 4 لاکھ 24 ہزار701، اسلام آباد میں ایک لاکھ 4 ہزار427، بلوچستان میں 32 ہزار796، آزاد کشمیر میں 33 ہزار 864ور گلگت بلتستان میں 10 ہزار 264 ہو گئی ہے۔کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 12 ہزار 470 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ سندھ میں 7 ہزار295، خیبرپختونخوا 5 ہزار444، اسلام آباد 905، گلگت بلتستان 182، بلوچستان میں 345 اور آزاد کشمیر میں 733 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کیا آپ جانتے ہیں مائیکر اوون میں یہ نمبر والے بٹن کیوں ہوتے ہیں؟ جانیں اس میں چھپے ایسے راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

کومے میں بیٹی کو جنم دینے والی ماں ۔۔ ماں کی ممتا نے کیسے اپنی ننھی پری کو موت کے منہ سے بچایا؟

عمرہ کرنے کے لئے جا رہا تھا، ڈکیتوں نے گولی مار دی ۔۔ کراچی میں بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتیں ایک اور نوجوان کی زندگی لے گئی

مفتاح اسماعیل نے نواز شریف کو استعفیٰ پیش کردیا: اسحاق ڈار نئے وزیر خزانہ نامزد

یا اللہ! میری ماں کو مسلمان بنا دے ۔۔ خانہ کعبہ میں امی کے لیے دعا کرنے والے نوجوان کی والدہ نے اسلام کیسے قبول کیا؟ ویڈیو وائرل

افریقی ملک میں فوجی اڈے پر خود کش دھماکہ،جانی نقصان کی اطلاعات

مریم نواز کے داماد کے پاور پلانٹ کا معاملہ، اس حوالے سے ماضی میں کیا کچھ ہوا ؟ جانیں

مفتاح اسماعیل وزیرخزانہ رہیں گے یانہیں ؟نواز شہباز ملاقات میںبڑافیصلہ ہوگیا

گانے کاستیاناس کردیا۔۔۔ گرباکوئین معروف گلوکار ہ نیہاککڑ سے ناخوش

نواز شریف کے سکیورٹی گارڈ کا صحافیوں کو دیکھ کر نازیبا اشارہ،عوام میں غم وغصے کی لہردوڑ گئی

دریامیں کشتی الٹنے سے کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

زرداری اور شہباز شریف کے علاوہ ایک تیسری وکٹ بھی ہے، اسی وکٹ کو گرانا ہدف ہے: عمران خان

مقامی کرکٹر کا انتقال: عثمان شنواری کو ٹوئٹ کرکے خیریت سے آگاہ کرنا پڑا

عمران خان نے حامد خان کو تحریک انصاف میں اہم عہدہ دیدیا