02:45 pm
نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخی کے بعد وزیراعظم کا ایکشن۔۔ آج قومی ٹیم کو ملاقات کیلئے بلایا۔ کیا کرنےوالے ہیں ؟جانیے تفصیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اعلان کردہ اسکواڈ میں شامل قومی کرکٹرز آج وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق یہ ملاقات آج سہ پہر 4 بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگی۔ملاقات میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ بھی شامل ہوں گے جو نیوزی لینڈ اور برطانیہ کے دورہ پاکستان کی منسوخی کے بعد بورڈ سربراہان سے بات چیت
کے بارے میں وزیر اعظم کو آگاہ کریں گے۔اس کے علاوہ انٹرنیشنل ٹیموں کے پاکستان نہ آنے کے بعد کرکٹ بورڈ کی نئی حکمت عملی کے بارے میں وزیراعظم کو مطلع کیا جائے گا۔ملاقات میں وزیر اعظم کو نئے ڈومیسٹک کلینڈر سے متعلق بھی بتایا جائے گا، چیئرمین پی سی بی وزیراعظم کو بورڈ میں تبدیلیوں سے آگاہ کریں گے۔وزیراعظم قومی کرکٹ اسکواڈ سے ملاقات میں ورلڈ کپ سے قبل ان کا حوصلہ بڑھائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا