03:55 pm
مہنگائی کا نیا طوفان۔۔۔ صابن کی قیمت میں 22روپے تک اضافہ۔۔ حکومت عوام پر مہنگائی بم گرادیا

 یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی طرف سے مختلف برانڈز کی کئی اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق کپڑے دھونے والے صابن کی سویوں کی فی کلو قیمت میں 22 روپے تک اضافہ کیا گیا ہے جبکہ نہانے والے صابن کی قیمت 10 روپے تک بڑھادی گئی۔ٹشو ٹوائلٹ رول کی قیمت میں 3 روپے،کچن ٹشو رول کی قیمت 4 روپے جبکہ ٹشو پیپر کے ڈبے کی قیمت
میں 13 روپے تک اضافہ کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق 550 ملی لیٹر ٹوائلٹ کلینر کی قیمت میں 7 روپے تک اضافہ، 500 ملی لیٹر گلاس کلینر کی قیمت 12 روپے، ایک لیٹر فینائل کی بوتل میں 6 روپے اور 200 گرام کھانے کی کریم کی قیمت میں 10 روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔یوٹیلٹی اسٹورز حکام کے مطابق مختلف برانڈز نے قیمتوں میں اضافہ کیا ہے اور جس نرخ پر خریداری کی جاتی ہے، اسی حساب سے ان کی قیمت مقرر کی جاتی ہے۔حکام کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز نے اپنے کسی برانڈ کی قیمت نہیں بڑھائی ہے۔

تازہ ترین خبریں

بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک، سوشل میڈیا ہیڈ کو غداری کے بیانیے کی ٹرینڈنگ کی ہدایات

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے نکالا تو؟ روس کا سخت وارننگ دیدی

پی آئی اے کی عازمین کو لے جانے والی پرواز اچانک منسوخ،عازمین حج کوکیاگہاگیا،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ایک کے بعد ایک گھر کے افراد کو ہسپتال جاتے دیکھا، بدترین دنوں کی کہانی جس نے پورے گھرانے کو لپیٹ میں لے لیا

یہاں کا میٹھا پانی لوگ آج بھی پیتے ہیںسمندر کنارے موجود حضرت عبداللہ شاہ غازی کا میٹھے پانی والا چشمہ مزار میں کس طرف واقع ہے؟

ملکی مسائل ہمارے پیدا کردہ نہیں ،وعدہ کرتی ہوں ان مسائل سے نکالیں گے،مریم نواز

قوم پیغام دے رہی ہے کہ ابھی بھی وقت ہے ملک کو بچا لو،کپتان کامقتدر حلقوں کوپیغام

آصف زرداری نے حسین حقانی کے ذریعے امریکی سپہ سالار کو پیغام دیا کہ۔۔۔عمران خان نے تہلکہ خیز انکشاف کرڈالا

امپورٹڈ حکومت میں بیٹھے لوگوں کا جینا مرنا پاکستان میں نہیں،کپتان حکومت پربرس پڑے

پی ٹی آئی جلسہ، ضرورت پڑنے پر نئی آنسو گیس استعمال کریں گے،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے بڑی دھمکی دیدی

،ملک کے مختلف شہروں میں بدترین حالات زندگی اور خود ساختہ حکومت کو تحلیل کرنے کے لیے مظاہرے

حکومت نے سرکاری عمارتوں کے حوالےسے بڑافیصلہ کرلیا

مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب، سپریم کورٹ کے فیصلے پر چوہدری پرویز الہیٰ کا بیان سامنے آ گیا