04:45 pm
کیوی ٹیم کا دورہ منسوخ ہونے پر پاکستان کے تنہا ہونے کی باتیں کرنے والے عقل کے اندھے ہیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی منسوخی پر پاکستان کے تنہا ہونے کی باتیں کرنے والے عقل کے اندھے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ بھارت پاکستان کے خلاف کوئی موقع نہیں چھوڑتا لیکن پاکستان کو تنہا اور نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، وہ دن آئے گا جب تمام انٹرنیشنل ٹیمیں پاکستان آئیں گی۔شیخ رشید کا ایک بار پھر کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کی اتنی فوج نہیں جتنی ہم نے ان کی ٹیم کو سکیورٹی دی تھی،
ہم نے نیوزی لینڈ کی ٹیم کو ہر طرح کی سکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی تھی۔ان کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی منسوخی پر پاکستان کے تنہا ہونے کی باتیں کرنے والے عقل کے اندھے ہیں، ہم زندہ قوم ہیں، ہمیں تنہا اور نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔افغانستان کی صورت حال پر بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا پاکستان نے 10 ہزار سے زیادہ افراد کو افغانستان سے نکالنے میں تعاون کیا جبکہ بھارت کو افغانستان کے حوالے سے سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت نے پاکستان میں افغان مہاجر کیمپ کا پروپیگنڈا کیا لیکن ہم نے بین الاقوامی میڈیا کو دکھایا کہ یہاں کوئی مہاجر کیمپ نہیں ہے، پاکستان نے افغانستان زیادہ لوگ جا رہے ہیں جبکہ کم لوگ ادھر آ رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

امریکہ نے پاکستان کومعیشت کی بحالی کی یقین دہانی کرادی

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا