05:35 pm
تھائی لینڈ کی جانب سے پاکستانی مسافروں کے لئےویزا سروس بحال کرنے کا اعلان

 اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تھائی لینڈ کی جانب سے پاکستانی مسافروں کے لئے تمام کیٹگری کی ویزا سروس بحال کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سے تھائی لینڈ جانے والوں کے لئے تمام ویزہ کیٹگری کی سروس 20 ستمبر سے بحال کردی گئی ہے جبکہ تھائی لینڈ جانے والوں مسافروں کو وہاں پہنچنے پر 14 دن قرنطینہ کرنا ہوگا۔ سیاحت کے لئے جانے
والے مسافروں کو بنکاک اور ملک کے دیگر سیاحتی مقامات پر جانے کے لئے تھائی لینڈ کی ٹورزم اتھارٹی کی ہدایات پر عمل کرنا ہوگا۔تھائی لینڈ حکام کی جانب سے یہ فیصلہ اپنے ملک میں کورونا وائرس کیسز کے تناسب میں کمی کے بعد کیاگیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

گندا کھیل تواب شروع ہواہے۔۔ بہت کچھ سامنے آنےوالاہے ۔۔ وزیراعظم ہاؤس کے کچن کی بھی ویڈیو ہونے کا انکشاف

بھنگ والا پیزا کھاؤ ۔۔ سرور میں آجاؤ۔ بھنگ کے پکوڑوں کے بعد اب 'بھنگ والا پیزا' کھائیں،کہاں سے ملتا ہے؟ جانیے

پیسے ختم۔۔ تنخواہیں اورپنشن کیلئے بھی پیسے نہیں۔۔۔ سرکاری ملازمین کے ہوش اڑا دینےوالی خبر ۔کیاہونےوالاہے؟جانیے تفصیل

غربت نہیں غریب مکاؤ ۔۔۔ عوام کو 11ہزارو ولٹ کا جھٹکا لگادیاگیا،بجلی کی قیمتوں میں 5روپے فی یونٹ اضافہ

ڈیلی ویجز ملازمین کی سُن لی گئی ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کی قیمتیں پھر قابو سے باہر ہو گئیں،ہوشربا اضافے کا امکان،خدشہ ظاہر کر دیا گیا

سکول بند ہونے کے بعد امتحانات بھی منسوخ کر دیئے گئے ، والدین اور طلبا کیلئے پریشان کن خبر آگئی

موٹروے بند۔۔۔؟ موٹروے پر سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھیں

ایک تیر سے دو شکار، پیپلزپارٹی نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں

1800میں خریدی گئی انگوٹھی کی اصل مالیت کتنے کروڑ نکلی؟خاتون راتوں رات امیر ہو گئی

43سال امریکی قید میں رہنے والے شخص کیلئے ہمدردی میں چلائی گئی مہم میں لاکھوں ڈالرز کا فنڈ اکٹھا کر لیاگیا

گرج چمک کیساتھ بارشیں اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

قیمتوں میں 400روپے کی کمی ! آخرکار حکومت نے بڑا ریلیف دیدیا