05:46 pm
صائمہ کے دوبارہ جوکر بن کر کھلونے بیچنے پر پنجاب حکومت کا ردعمل

لاہور(نیوز ڈیسک )کچھ عرصہ پہلے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں صائمہ سرور نامی ایک لڑکی جوکر کا روپ دھار کر کھلونے بیچ رہی تھی، اس لڑکی نے بتایا کہ اسکے والد فوت ہوگئے ہیں، ماں بیمار ہے جس کی وجہ سے وہ یہ کام کرنے پر مجبور ہے۔اس خاتون کا مزید کہنا تھا کہ میں کھلونے بیچتی ہوں تو لوگ مجھے تنگ کرتے ہیں، کبھی کھلونے چھین کرلے جاکر دور پھینک دیتے ہیں، کبھی ہوس بھری نطروں سے دیکھتے ہیں۔اس پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نوٹس لیا اور لڑکی کی 50 ہزار روپے
مالی مدد کا اعلان کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم کے مطابق ڈپٹی کمشنر لاہور اسکے گھر پہنچے، اسے 50 ہزار کا چیک اور سول ڈنفنس میں نوکری کا لیٹر دیا۔لیکن کچھ دن بعد اس لڑکی نے دوبارہ کھلونے بیچنا شروع کردئیے۔ جب اس لڑکی سے پوچھا گیا تو اس کا کہنا تھا کہ حکومت نے جو 50 ہزار روپیہ دیا ہے کیا میں اس کی فوٹوکاپیاں کروالوں؟ 50 ہزار سے کتنا عرصہ گزارا کروں؟اس لڑکی کا مزید کہنا تھا کہ خدارا آپ ریاست مدینہ کی بات کرتے ہیں ،مجھے تماشا بنا دیا گیا ہے، اے نبی تیری امت نے بہت ستایا ، اب میری کال کوئی نہیں سنتا ہے۔مجھے محض قطرے پلانے کی نوکری دی گئی ہے۔یہ جاب مجھے سُوٹ نہیں کرتی۔اس پر پنجاب حکومت کے ترجمان کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے فوکل پرسن اظہرمشوانی نے ٹویٹ کیا کہ وزیراعلی پنجاب کے احکامات پر ڈپٹی کمشنر لاہور نے مالی امداد کے ساتھ صائمہ سرور کو سول ڈیفنس میں نوکری کا لیٹر بھی جاری کیا (جس پر شاید انہوں نے جوائننگ نہیں دی) ۔۔اظہر مشوانی نے یہ بھی کہا کہ اس کے ساتھ انکی والدہ کےسرکاری خرچےپر علاج کے لیےمیڈیکل بورڈ کی تشکیل بھی کی گئی۔اس موقع پر اظہر مشوانی نے ایک اپوائنٹمنٹ لیٹر بھی شئیر کیا جس کے مطابق اسے سول ڈیفنس میں ڈیلی ویجز پر نوکری دی گئی ہے ۔جبکہ دوسری جانب صائمہ کا کہنا ہے کہ اسے قطرے پلانے والی نوکری دی گئی ہے۔ اس لئے اس نے جوائن نہیں کیا۔

تازہ ترین خبریں

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

نوجان نے سوتیلی بہن سے  کر لی بھانڈا کیسے پھوٹا؟خاندان میں ہنگامہ برپا ہوگیا

اس تاریخ کے بعد پاکستانیوں کے پاس موجود پرائز بانڈز محض کاغذ کے ٹکڑے بن کر رہ جائیں گے ، حکومت نے پاکستانیوں پر بجلی گرا دی

گیارہ سے میں سے گیارہ سو نمبر حاصل کرکے نیا قومی ریکارڈ قائم کرنے والی مردان کی طالبہ کی خوشی زیادہ دیر قائم نہ رہ سکی

پاکستانیوں کو علم تک نہیں اور سابق اعظم نواز شریف گزشتہ روز پاکستان بھی پہنچ گئے ، پاکستان کس لیے تشریف لائے ؟ چونکا دینےوالی خبرآگئی 

وسیم اکرم کے خلاف بڑا ایکشن ۔۔مقدمہ درج کرلیاگیا۔گرفتاری کی تیاری۔۔ وجہ بھی انتہائی شرمناک۔۔ چاہنےوالوں کیلئے پریشان کن خبر

صدر پاکستان کی اہلیہ ثمینہ علووی کورونا کا شکار ہو گئیں

پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، شہید پائلٹ کی کتنے دن بعد شادی تھی۔۔ ؟ایسی خبر جو پڑھ کر ہر آنکھ آشکبار ہو جائے گی

لندن بیٹھے ن لیگ کے قائد نواز شریف کو لاہور میں کورونا ویکسین لگ گئی،خبر پڑھ کرآپ بھی ششدر رہ جائینگے