06:47 pm
 ایئر ڈیفنس بارڈ رپر دشمن کی ہرمہم جوئی کا جواب دینے کیلئے ‏تیار ہے۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ایئر ڈیفنس بارڈ رپر دشمن کی ہرمہم جوئی کا جواب دینے کیلئے ‏تیار ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے انٹیگریٹڈ ایئرڈیفنس بیٹل مینجمنٹ سینٹر کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر ‏کمانڈر آرمی ایئرڈیفنس لیفٹیننٹ جنرل حمودالزمان خان نے ایئرڈیفنس بیٹل مینجمنٹ اور سینٹر کے امور سے ‏متعلق بریفنگ دی۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان آرمی ایئرڈیفنس جدیدترین ویپن سسٹم سےلیس ہے سینٹرایئرڈیفنس ‏سےمتعلق
مختلف امور،کمانڈکومربوط بنائےگا، سمولیٹرکمپلیکس میں جدیدترین سہولتیں فراہم کی گئی ہیں۔آرمی چیف نے آرمی ایئرڈیفنس کی کارکردگی اور کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ چندسالوں میں آرمی ایئرڈیفنس ‏نے نمایاں کارکردگی کامظاہرہ کیا ایئرڈیفنس بارڈرپردشمن کی ہرمہم جوئی کاجواب دینےکیلئےتیارہے۔آرمی چیف نے ایئرڈیفنس کی مہارتوں اور آپریشنل تیاریوں پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا کہ چیلنجز سے بہتر ‏طور پر نمٹنےکیلئےمربوط تعاون ضروری ہے مستقبل کےجنگی چیلنجز سے نمٹنےکیلئےآپسی ربط کو مستحکم کرنا ‏ہو گا۔
 
تازہ ترین خبریں

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

 آئندہ بھی جب ووٹ دینا پڑا تو پوری ن لیگ لائن میں لگ کر دے گی پھر بھی آپ سائلنٹ موڈ پر ہوں گی۔شہاز گل کا مریم نواز کو جواب

آئی ٹی جوائنٹ ورکنگ گروپ شروع کرنے کافیصلہ ہوا ہےامید ہے رواں سال بھی آئی ٹی سیکٹر کی ایکسپورٹ میں اضافہ ہوگا۔اسد عمر

لڑکی سے ملنے گیا تو پہلے اس کے بھائیوں نے جم کر دھلائی کی پھر نکاح کرایا۔۔ جہیز میں کیا کیا دیا۔۔ لڑکا اور لڑکی پہلی بار سامنے آگئے۔۔

جی آپ اس وقت قطر میں تھیں ،شہبازگل نے مریم کو ایسی بات کہہ دی کہ لیگی متوالے غصے سے پاگل ہوجائینگے

پاکستانیوں نے شرم وحیا بیچ کھائی ، مریضہ کے ساتھ ہسپتال ملازمین نے غیر اخلاقی تصاویر بنا لیں ،7ملازمین معطل ، شرمناک تفصیلات لنک میں 

گاڑیوں کے حوالے سے پالیسی تبدیل۔۔ حکومت نے اجازت دے دی۔۔ گاڑی مالکان کیلئے شاندار خوشخبری۔۔ موجیں لگ گئیں

وزیراعظم عمران خان کا شاہ سلمان اور ولی عہد  کے نام پیغام۔۔ کپتان نے کیا کہا۔۔دونوں ملکوں کی عوام کیلئے بڑی خبر

نوجان نے سوتیلی بہن سے  کر لی بھانڈا کیسے پھوٹا؟خاندان میں ہنگامہ برپا ہوگیا

اس تاریخ کے بعد پاکستانیوں کے پاس موجود پرائز بانڈز محض کاغذ کے ٹکڑے بن کر رہ جائیں گے ، حکومت نے پاکستانیوں پر بجلی گرا دی

گیارہ سے میں سے گیارہ سو نمبر حاصل کرکے نیا قومی ریکارڈ قائم کرنے والی مردان کی طالبہ کی خوشی زیادہ دیر قائم نہ رہ سکی

پاکستانیوں کو علم تک نہیں اور سابق اعظم نواز شریف گزشتہ روز پاکستان بھی پہنچ گئے ، پاکستان کس لیے تشریف لائے ؟ چونکا دینےوالی خبرآگئی 

وسیم اکرم کے خلاف بڑا ایکشن ۔۔مقدمہ درج کرلیاگیا۔گرفتاری کی تیاری۔۔ وجہ بھی انتہائی شرمناک۔۔ چاہنےوالوں کیلئے پریشان کن خبر

صدر پاکستان کی اہلیہ ثمینہ علووی کورونا کا شکار ہو گئیں

پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، شہید پائلٹ کی کتنے دن بعد شادی تھی۔۔ ؟ایسی خبر جو پڑھ کر ہر آنکھ آشکبار ہو جائے گی

لندن بیٹھے ن لیگ کے قائد نواز شریف کو لاہور میں کورونا ویکسین لگ گئی،خبر پڑھ کرآپ بھی ششدر رہ جائینگے

ہوشیار!ویکسین نہ لگوائی تو جیل جانا پڑیگا، 100سے زائد گرفتار، خبر نے کھلبلی مچادی