07:16 pm
ہزارہ جرنلٹس ایسوسی ایشن کے الیکشن۔۔ تیمور اقبال جدون صدر ،لقمان شاہ جنرل سیکرٹری سمیت پورا پینل بلامقابلہ کامیاب قرار

اسلام اآباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہزارہ جرنلٹس ایسوسی ایشن کے الیکشن 23-2021 کے نتائج کا اعلان تیمور اقبال جدون صدر ،لقمان شاہ جنرل سیکرٹری سمیت پورا پینل بلامقابلہ کامیاب قرار۔تفصیلات کے مطابق ہزارہ جرنلٹس ایسوسی ایشن کے الیکشن23-2021کے نتائج کے اعلان کی تقریب نیشنل پریس کلب اسلام اآباد میں منعقد ہوئی۔جس میں ایم این اے عظمیٰ ریاض جدون ،سابق صدر پی ایف یو جے افضل بٹ ،صدر نیشنل پریس کلب اسلام آباد شکیل انجم،جنرل سیکرٹر ی انور رضاسمیت اہم سیاسی سماجی اور صحافتی رہنمائوں اور کارکنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔چیئرمین الیکشن کمیٹی وقار فانی نے الیکشن کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے پورے پینل ،صدرتیمور اقبال جدون ،جنرل سیکرٹری لقمان شاہ،نائب صدور حاجی وحید، عمر حیات ،فنانس سیکرٹری شاکر عباسی، جوائنٹ
سیکرٹری چنگیز جدون، نوازاحمد،انفارمیشن سیکرٹری ارشد خان تنولی،گورننگ باڈی ممبران سید نوید جمال، شوکت ملک ، حبیب الرحمن،شاکرعباسی، سعدعباسی، نسیم حسن اعوان سردار طارق ،عبدالرحمن عباسی، انیلہ یوسف ، شیراز احمد شیرازی، سلطان احمد اعوان، نویدالرحمن اور عادل خان کے بلامقابلہ منتخب ہونے کا اعلان کیا ۔اس موقع پرچیئرمین الیکشن کمیٹی نے اپنے خیالات کا اظہاکرتے ہوئے کہا کہ نو منتخب باڈی بلا مقابلہ منتخب ہونا ہزارہ کی صحافیوں کا اپنی قیادت پر بے پناہ اعتماد کا اظہار ہے۔جس پر میں پوری منتخب باڈی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔اس موقع پر چیئرمین الیکشن کمیٹی ہزارہ جرنلٹس ایسوسی ایشن کی چیئرمین شپ کی ذمہ داریاں وقار عباسی کے سپرد کرنے کا اعلان کیا۔جبکہ ایسوسی ایشن کی طرف وقار فانی کو سرپرست اعلیٰ منتخب کیاگیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم این اے عظمیٰ ریاض جدون،سابق صدر افضل بٹ،صدر نیشنل پریس کلب شکیل انجم ،جنرل سیکرٹری  انور رضا اپنے مختصر خطابات میں ہزارہ جرنلٹس ایسوسی ایشن کی نومنتخب باڈی کو مبارکباد پیش کی اور اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔

تازہ ترین خبریں

اداکارہ اقرا عزیز کو شوٹنگ سے پہلے بسمہ اللہ نہ پڑھنے کا کیوں کہا گیا؟

مولی کھانے کے بعد یہ چیزیں ہر گز نہ کھائیں ورنہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے۔۔ جانیں مولی کو کون سی 3 چیزوں کے ساتھ نہیں کھانا چاہیے؟

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں

محمد ﷺ کے شہر میں موجود انجن کی کہانی ۔۔ جانیں ان مختلف مقامات کے بارے میں، جن کی حقیقت آپ کو بھی حیران کر دے گی

جب والدہ کو دوبارہ زندہ دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔ وہ خوش قسمت بیٹا، جس نے اپنا جگر والدہ کو دے دیا

آئی فون نے برف میں پھنس جانے والے ایک شخص کی زندگی بچالی

والدہ کی بیماری میں مدد کرنے پر جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کرلی

کیا آپ کو معلوم ہے یہ کریم بالوں کے لئے ہوتی ہے؟ اگر آپ بھی اسے اب تک ہونٹوں یا جسم میں لگانے کے لئے استعمال کرتے ہیں

کسی کو دیکھ کر اپنا کھیل تبدیل نہیں کرسکتے، ہمارا ریکارڈ ۔۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے بڑی بات کہہ دی

حکمران تھے مگر بیٹی کی فیس لیٹ جمع کراتے تھے ۔۔ 2 مشہور سیاست دانوں کی اپنے بچوں سے محبت

بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

خبردار،شہری ہوشیار رہیں،خطرے کی گھٹنی بج گئی  

کراچی پولیس نے اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے کون سا کام کرناشروع کردیا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

پی پی رہنما نے بھی ملک کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا

بدترین مہنگائی میں کمی بے فائدہ اور نمائشی اجلاس بلانے سے نہیں، صرف ٹھوس اقدامات سے ہی ممکن ہے۔شہاز شریف

پاکستان اور سعودی عرب  مذہب، تاریخ اور اخوت کے لازوال رشتے میں بندھے ہوئے ہیں، فواد چوہدری 

 آئندہ بھی جب ووٹ دینا پڑا تو پوری ن لیگ لائن میں لگ کر دے گی پھر بھی آپ سائلنٹ موڈ پر ہوں گی۔شہاز گل کا مریم نواز کو جواب

آئی ٹی جوائنٹ ورکنگ گروپ شروع کرنے کافیصلہ ہوا ہےامید ہے رواں سال بھی آئی ٹی سیکٹر کی ایکسپورٹ میں اضافہ ہوگا۔اسد عمر

لڑکی سے ملنے گیا تو پہلے اس کے بھائیوں نے جم کر دھلائی کی پھر نکاح کرایا۔۔ جہیز میں کیا کیا دیا۔۔ لڑکا اور لڑکی پہلی بار سامنے آگئے۔۔

جی آپ اس وقت قطر میں تھیں ،شہبازگل نے مریم کو ایسی بات کہہ دی کہ لیگی متوالے غصے سے پاگل ہوجائینگے

پاکستانیوں نے شرم وحیا بیچ کھائی ، مریضہ کے ساتھ ہسپتال ملازمین نے غیر اخلاقی تصاویر بنا لیں ،7ملازمین معطل ، شرمناک تفصیلات لنک میں 

گاڑیوں کے حوالے سے پالیسی تبدیل۔۔ حکومت نے اجازت دے دی۔۔ گاڑی مالکان کیلئے شاندار خوشخبری۔۔ موجیں لگ گئیں

وزیراعظم عمران خان کا شاہ سلمان اور ولی عہد  کے نام پیغام۔۔ کپتان نے کیا کہا۔۔دونوں ملکوں کی عوام کیلئے بڑی خبر

نوجان نے سوتیلی بہن سے  کر لی بھانڈا کیسے پھوٹا؟خاندان میں ہنگامہ برپا ہوگیا

اس تاریخ کے بعد پاکستانیوں کے پاس موجود پرائز بانڈز محض کاغذ کے ٹکڑے بن کر رہ جائیں گے ، حکومت نے پاکستانیوں پر بجلی گرا دی

گیارہ سے میں سے گیارہ سو نمبر حاصل کرکے نیا قومی ریکارڈ قائم کرنے والی مردان کی طالبہ کی خوشی زیادہ دیر قائم نہ رہ سکی

پاکستانیوں کو علم تک نہیں اور سابق اعظم نواز شریف گزشتہ روز پاکستان بھی پہنچ گئے ، پاکستان کس لیے تشریف لائے ؟ چونکا دینےوالی خبرآگئی 

وسیم اکرم کے خلاف بڑا ایکشن ۔۔مقدمہ درج کرلیاگیا۔گرفتاری کی تیاری۔۔ وجہ بھی انتہائی شرمناک۔۔ چاہنےوالوں کیلئے پریشان کن خبر

صدر پاکستان کی اہلیہ ثمینہ علووی کورونا کا شکار ہو گئیں

پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، شہید پائلٹ کی کتنے دن بعد شادی تھی۔۔ ؟ایسی خبر جو پڑھ کر ہر آنکھ آشکبار ہو جائے گی