07:57 pm
قیمتیں پوری دنیا میں بڑھی ہیں پاکستان کوئی انوکھا ملک نہیں، وزیر خزانہ

 اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ اشیائے صرف کی قیمتیں پوری دنیا میں بڑھی ہیں پاکستان کوئی انوکھا ملک نہیں۔اسلام آباد میں وزیر مملکت فرخ حبیب اور معاون خصوصی جمشید چیمہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران شوکت ترین نے کہا کہ پاکستان میں خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں پیٹرولیم مصنوعات سستی ہیں، بھارت میں فی لیٹر 250 روپے میں ملتا ہے، پیٹرول کی قیمت ڈیزل کی قیمتوں کے اثرات کم کرنے کیلئے بڑھائیں، پیٹرولیم لیوی کا ہدف اس سال 600 ارب ہے لیکن حکومت نے 
اب تک پٹرولیم لیوی پر کچھ نہیں لیا۔ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی بیشی ہوتی رہی ہے اور ہوتی رہے گی، پہلے افغانستان سے ڈالر یہاں آیا کرتے تھے اب یہاں سے افغانستان جا رہے ہیں۔شوکت ترین نے کہا کہ 2018 کے بعد آئی ایم ایف پروگرام کے معیشت پر اثرات پڑے لیکن اب مہنگائی کی شرح دو سال میں 9.2 فیصد سے کم ہوکر 8 فیصد سے کچھ زیادہ ہے۔ کورونا سے ہر چیز کی قیمتوں پر اثرات مرتب ہوئے ہیں، اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھیں اور پیداوار کم ہوئی ہے۔ اشیائے صرف کی قیمتیں پوری دنیا میں بڑھی ہیں پاکستان کوئی انوکھا ملک نہیں ہے، کھانے کی پینے کی اشیا کی قیمتیں دنیا کے مقابلے میں پاکستان میں کم بڑھی، دنیا بھر میں چینی کی قیمتوں میں 80 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا، پام آئل بھی 50 فیصد عالمی سطح پر بڑھا، پاکستان میں حکومت نے قیمتوں کو کنٹرول رکھا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ ملک کے 40 سے 42 فیصد لوگوں کو براہ راست فوڈ سبسڈی دیں گے، حکومت نے گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں کا بوجھ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے، گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں 40 سے 50 روپے کمی آئے گی، گندم کی قیمت 1950 روپے فی من کردی ہے، چینی کی قیمت 90 روپے فی کلو فکس کردی ہے، درآمدی چینی کے اضافی بوجھ حکومت اٹھائے گی۔شوکت ترین نے کہا کہ ہماری توجہ منافع خوری کے لئے اجارہ داریاں ختم کرنے پر ہے، اگلے چند ہفتوں میں ایڈمینسٹرٹیو اسٹرکچر کھڑا ہو جائے گا جو قیمتوں کو کنٹرول کرے گا، انتظامی اقدامات کے تحت پرائس کنٹرول انسپکٹرز اور حکام نظر آئیں گے، اس کے علاوہ آمدن بڑھانے کیلئے بھی اقدامات کررہے ہیں۔پارلیمنٹ کی رکنیت کے سوال پر وزیر خزانہ نے کہا کہ میرے وزیر اعظم نے مجھے سینیٹر بنانے کا کہا ہے اور مجھے ان پر بھروسا ہے۔

تازہ ترین خبریں

اداکارہ اقرا عزیز کو شوٹنگ سے پہلے بسمہ اللہ نہ پڑھنے کا کیوں کہا گیا؟

مولی کھانے کے بعد یہ چیزیں ہر گز نہ کھائیں ورنہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے۔۔ جانیں مولی کو کون سی 3 چیزوں کے ساتھ نہیں کھانا چاہیے؟

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں

محمد ﷺ کے شہر میں موجود انجن کی کہانی ۔۔ جانیں ان مختلف مقامات کے بارے میں، جن کی حقیقت آپ کو بھی حیران کر دے گی

جب والدہ کو دوبارہ زندہ دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔ وہ خوش قسمت بیٹا، جس نے اپنا جگر والدہ کو دے دیا

آئی فون نے برف میں پھنس جانے والے ایک شخص کی زندگی بچالی

والدہ کی بیماری میں مدد کرنے پر جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کرلی

کیا آپ کو معلوم ہے یہ کریم بالوں کے لئے ہوتی ہے؟ اگر آپ بھی اسے اب تک ہونٹوں یا جسم میں لگانے کے لئے استعمال کرتے ہیں

کسی کو دیکھ کر اپنا کھیل تبدیل نہیں کرسکتے، ہمارا ریکارڈ ۔۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے بڑی بات کہہ دی

حکمران تھے مگر بیٹی کی فیس لیٹ جمع کراتے تھے ۔۔ 2 مشہور سیاست دانوں کی اپنے بچوں سے محبت

بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

خبردار،شہری ہوشیار رہیں،خطرے کی گھٹنی بج گئی  

کراچی پولیس نے اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے کون سا کام کرناشروع کردیا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

پی پی رہنما نے بھی ملک کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا

لڑکی سے ملنے گیا تو پہلے اس کے بھائیوں نے جم کر دھلائی کی پھر نکاح کرایا۔۔ جہیز میں کیا کیا دیا۔۔ لڑکا اور لڑکی پہلی بار سامنے آگئے۔۔

جی آپ اس وقت قطر میں تھیں ،شہبازگل نے مریم کو ایسی بات کہہ دی کہ لیگی متوالے غصے سے پاگل ہوجائینگے

پاکستانیوں نے شرم وحیا بیچ کھائی ، مریضہ کے ساتھ ہسپتال ملازمین نے غیر اخلاقی تصاویر بنا لیں ،7ملازمین معطل ، شرمناک تفصیلات لنک میں 

گاڑیوں کے حوالے سے پالیسی تبدیل۔۔ حکومت نے اجازت دے دی۔۔ گاڑی مالکان کیلئے شاندار خوشخبری۔۔ موجیں لگ گئیں

وزیراعظم عمران خان کا شاہ سلمان اور ولی عہد  کے نام پیغام۔۔ کپتان نے کیا کہا۔۔دونوں ملکوں کی عوام کیلئے بڑی خبر

نوجان نے سوتیلی بہن سے  کر لی بھانڈا کیسے پھوٹا؟خاندان میں ہنگامہ برپا ہوگیا

اس تاریخ کے بعد پاکستانیوں کے پاس موجود پرائز بانڈز محض کاغذ کے ٹکڑے بن کر رہ جائیں گے ، حکومت نے پاکستانیوں پر بجلی گرا دی

گیارہ سے میں سے گیارہ سو نمبر حاصل کرکے نیا قومی ریکارڈ قائم کرنے والی مردان کی طالبہ کی خوشی زیادہ دیر قائم نہ رہ سکی