08:16 pm
کہا تھا مون سون کا آخری سسٹم برس چکا مگر اصل گیم تو اب شروع ہونے والی ہے جناب ، پاکستان مسلسل 7روز تک طوفانی بارشیں ، سیلاب کا خدشہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کہا تھا مون سون کا آخری سسٹم برس چکا مگر اصل گیم تو اب شروع ہونے والی ہے جناب ، پاکستان مسلسل 7روز تک طوفانی بارشیں ، سیلاب کا خدشہ ۔۔۔ اگلے 7 دنوں کیلئے پاکستان بھر کی پیشگوئی ۔شمال میں پوسٹ مون سون کی گرج چمک کیساتھ تیز بارش متوقع ہے۔بعض مقامات پر ہفتے بھر میں 100 ملی میٹر سے زائد بارش کا امکان، ملک بھر میں بارشیں متوقع ہیں۔پنجاب، خیبر پختونخواہ، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، شمال مشرقیبلوچستان اور جنوب مشرقی سندھ میں بارشوں کا امکان ہے۔خلیج
بنگال میں ہوا کا ایک کم دباؤ تشکیل پا سکتا ہے جو کہ وسطی بھارت پر موجود ہوگا۔ اسکے سبب بڑے پیمانے پر نمی والی ہوائیں بالائی پاکستان میں داخل ہونگی جو کہ ستمبر کے آخری ہفتے میں انتہائی تیز بارشوں کا سبب بیں گی۔ اس ہی طرح ستمبر کے آخری ہفتے کے درمیان راجھستان پر ایک اور ہوا کا کم دباؤ تشکیل پائے گا جس کے سبب پشاور اور گلگت بلتستان سمیت شمال میں دوبارہ تیز سے انتہائی شدید بارشیں متوقع ہیں۔ پنجاب اور آزاد کشمیر: 25 سے 27 ستمبر کے درمیان کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ بارش جبکہ کچھ مقامات پر تیز بارش کا امکان ہے۔ گوجرانوالہ، لاہور، راولپنڈی، میرپور، مظفرآباد اور سرگودھا ڈویژن میں گرج چمک کے طوفان 4 سے 6 مرتبہ رواں ہفتے متاثر کر سکتے ہیں۔ فیصل آباد، ڈی جی خان، ملتان اور بہاولپور کے علاقوں میں بھی چند مقامات پر یا کہیں کہیں گرج چمک کے طوفان 3 سے 5 مرتبہ متاثر کر سکتے ہیں۔ گرج چمک اور طوفانی بارش کے دوران گھروں کے اندر رہیں کیونکہ آسمانی بجلی گرنے اور سیلاب کی صورت میں جان بھی جا سکتی ہے! اس دوران سیالکوٹ، نارووال اور گوجرانوالہ کے اضلاع میں باالخصوص انتہائی شدید بارش کے امکانات ہیں، جہاں ای سی ایم ماڈل کے مطابق رواں ہفتے بعض مقامات پر 100 ملی میٹر سے زائد بارش کی وجہ سے سیلابی صورتحال رونما ہونے کا اندیشہ بھی ہے

تازہ ترین خبریں

گندا کھیل تواب شروع ہواہے۔۔ بہت کچھ سامنے آنےوالاہے ۔۔ وزیراعظم ہاؤس کے کچن کی بھی ویڈیو ہونے کا انکشاف

بھنگ والا پیزا کھاؤ ۔۔ سرور میں آجاؤ۔ بھنگ کے پکوڑوں کے بعد اب 'بھنگ والا پیزا' کھائیں،کہاں سے ملتا ہے؟ جانیے

پیسے ختم۔۔ تنخواہیں اورپنشن کیلئے بھی پیسے نہیں۔۔۔ سرکاری ملازمین کے ہوش اڑا دینےوالی خبر ۔کیاہونےوالاہے؟جانیے تفصیل

غربت نہیں غریب مکاؤ ۔۔۔ عوام کو 11ہزارو ولٹ کا جھٹکا لگادیاگیا،بجلی کی قیمتوں میں 5روپے فی یونٹ اضافہ

ڈیلی ویجز ملازمین کی سُن لی گئی ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کی قیمتیں پھر قابو سے باہر ہو گئیں،ہوشربا اضافے کا امکان،خدشہ ظاہر کر دیا گیا

سکول بند ہونے کے بعد امتحانات بھی منسوخ کر دیئے گئے ، والدین اور طلبا کیلئے پریشان کن خبر آگئی

موٹروے بند۔۔۔؟ موٹروے پر سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھیں

ایک تیر سے دو شکار، پیپلزپارٹی نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں

1800میں خریدی گئی انگوٹھی کی اصل مالیت کتنے کروڑ نکلی؟خاتون راتوں رات امیر ہو گئی

43سال امریکی قید میں رہنے والے شخص کیلئے ہمدردی میں چلائی گئی مہم میں لاکھوں ڈالرز کا فنڈ اکٹھا کر لیاگیا

گرج چمک کیساتھ بارشیں اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

قیمتوں میں 400روپے کی کمی ! آخرکار حکومت نے بڑا ریلیف دیدیا

قیمتوں میں 400روپے کی کمی ! آخرکار حکومت نے بڑا ریلیف دیدیا

خام تیل کی قیمتیں پھر قابو سے باہر ہو گئیں،ہوشربا اضافے کا امکان،خدشہ ظاہر کر دیا گیا

خام تیل کی قیمتیں پھر قابو سے باہر ہو گئیں،ہوشربا اضافے کا امکان،خدشہ ظاہر کر دیا گیا

لڑکی سے ملنے گیا تو پہلے اس کے بھائیوں نے جم کر دھلائی کی پھر نکاح کرایا۔۔ جہیز میں کیا کیا دیا۔۔ لڑکا اور لڑکی پہلی بار سامنے آگئے۔۔

جی آپ اس وقت قطر میں تھیں ،شہبازگل نے مریم کو ایسی بات کہہ دی کہ لیگی متوالے غصے سے پاگل ہوجائینگے

پاکستانیوں نے شرم وحیا بیچ کھائی ، مریضہ کے ساتھ ہسپتال ملازمین نے غیر اخلاقی تصاویر بنا لیں ،7ملازمین معطل ، شرمناک تفصیلات لنک میں 

گاڑیوں کے حوالے سے پالیسی تبدیل۔۔ حکومت نے اجازت دے دی۔۔ گاڑی مالکان کیلئے شاندار خوشخبری۔۔ موجیں لگ گئیں

وزیراعظم عمران خان کا شاہ سلمان اور ولی عہد  کے نام پیغام۔۔ کپتان نے کیا کہا۔۔دونوں ملکوں کی عوام کیلئے بڑی خبر

نوجان نے سوتیلی بہن سے  کر لی بھانڈا کیسے پھوٹا؟خاندان میں ہنگامہ برپا ہوگیا

اس تاریخ کے بعد پاکستانیوں کے پاس موجود پرائز بانڈز محض کاغذ کے ٹکڑے بن کر رہ جائیں گے ، حکومت نے پاکستانیوں پر بجلی گرا دی

گیارہ سے میں سے گیارہ سو نمبر حاصل کرکے نیا قومی ریکارڈ قائم کرنے والی مردان کی طالبہ کی خوشی زیادہ دیر قائم نہ رہ سکی