08:45 pm
 آسٹریلیا کے کھلاڑیوں نے تو پیسوں کیلئے اپنا ڈی این اے بھی تبدیل کرلیا۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پی سی بی  رمیز راجہ نے کہا کہ نیوزی لینڈ بھاگ گئی، انگلینڈ کے نہ آنے کا جواز ہی نہیں بنتا، دونوں ٹیموں نے دورے منسوخ کرکے غلطی کی ہے، اور کیا کہہ سکتے ہیں۔ دونوں دورے منسوخ ہونے سے سب سے زیادہ ہمارا نقصان ہوا۔ دونوں بورڈز کے پاس بہت آپشن تھے۔ انگلش کرکٹ بورڈ سے کہا کہ دوسری ٹیم بھیج دیں یا آئندہ کی تاریخ دے دیں، انہیں کہا کہ ہم کیسے یقین کرلیں کہ آپ 2022 میں آئیں گے۔انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کو بڑے ایونٹس سے زیادہ پیسے ملتے ہیں، آسٹریلیا کے کھلاڑیوں نے تو پیسوں کیلئے اپنا ڈی این اے
بھی تبدیل کرلیا۔چیئرمین پی سی بی کے مطابق کھلاڑی بڑے بڑے ایونٹس سے جڑے ہیں، وہاں پیسے زیادہ ملتے ہیں، انٹرنیشنل کھلاڑیوں  پر بہت زیادہ دباؤ ہے

تازہ ترین خبریں

گندا کھیل تواب شروع ہواہے۔۔ بہت کچھ سامنے آنےوالاہے ۔۔ وزیراعظم ہاؤس کے کچن کی بھی ویڈیو ہونے کا انکشاف

بھنگ والا پیزا کھاؤ ۔۔ سرور میں آجاؤ۔ بھنگ کے پکوڑوں کے بعد اب 'بھنگ والا پیزا' کھائیں،کہاں سے ملتا ہے؟ جانیے

پیسے ختم۔۔ تنخواہیں اورپنشن کیلئے بھی پیسے نہیں۔۔۔ سرکاری ملازمین کے ہوش اڑا دینےوالی خبر ۔کیاہونےوالاہے؟جانیے تفصیل

غربت نہیں غریب مکاؤ ۔۔۔ عوام کو 11ہزارو ولٹ کا جھٹکا لگادیاگیا،بجلی کی قیمتوں میں 5روپے فی یونٹ اضافہ

ڈیلی ویجز ملازمین کی سُن لی گئی ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کی قیمتیں پھر قابو سے باہر ہو گئیں،ہوشربا اضافے کا امکان،خدشہ ظاہر کر دیا گیا

سکول بند ہونے کے بعد امتحانات بھی منسوخ کر دیئے گئے ، والدین اور طلبا کیلئے پریشان کن خبر آگئی

موٹروے بند۔۔۔؟ موٹروے پر سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھیں

ایک تیر سے دو شکار، پیپلزپارٹی نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں

1800میں خریدی گئی انگوٹھی کی اصل مالیت کتنے کروڑ نکلی؟خاتون راتوں رات امیر ہو گئی

43سال امریکی قید میں رہنے والے شخص کیلئے ہمدردی میں چلائی گئی مہم میں لاکھوں ڈالرز کا فنڈ اکٹھا کر لیاگیا

گرج چمک کیساتھ بارشیں اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

قیمتوں میں 400روپے کی کمی ! آخرکار حکومت نے بڑا ریلیف دیدیا