09:14 pm
رات گئے حراست میں لیے گئے صحافی وارث رضا گھر پہنچ گئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)رات گئے حراست میں لیے گئے صحافی وارث رضا گلشن اقبال میں اپنے گھر پہنچ گئے۔کے یو جے کے جنرل سیکرٹری وارث رضا نے بتایاکہ وہ گھر پہنچ گئے ہیں اور خیریت سے ہیں۔ وارث رضا کے مطابق انہیں لے جانے والوں نے  ان سے صحافتی ذمہ داریوں کا پوچھا اور ان کے کالم سے متعلق پوچھتے رہے۔انھوںنے بتایا کہ ان کی آنکھوںپر پٹی باند ھ کر انھیں نامعلوم مقام پر لے جایا گیا اور پھر اگلے روز مبینہ ٹائون تھانے کے پاس واپس چھوڑدیا گیاخیال رہے کہ سینئر صحافی کے اہلخانہ کا کہنا
تھا کہ وارث رضا کو رات گئے یونیفارم میں ملبوس افراد اپنے ساتھ لے گئے، وارث رضا کو لے جانے والے افراد نےکہاتھا کہ تھوڑی دیر میں چھوڑ دیا جائے گا۔پی ایف یو جے نے اس حوالے سے اپنے موقف میں کہا ہے کہ وارث رضا کو حراست میں لینا آزادی صحافت پر حملہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

آئی ایم ایف ہمیں ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا،بھیگ نہیں مانگوں گا، مجھے پاکستان کا مفاد دیکھنا ہے۔۔۔۔وزیرخزانہ اسحٰق ڈارنے بڑا دعویٰ کر دیا

موسم سرما کی چھٹیاںکب سے شروع ہو رہی ہیں۔۔۔؟وزیر تعلیم مراد راس نےبڑی خوشخبری سنا دی

پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں۔۔۔ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب کا  بیان سامنے آ گیا

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے صاحبزادے مونس الہیٰ نے والد کااہم پیغام عمران خان تک پہنچا دیا

ماشاءاللہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ۔۔۔ پاکستانی ہونہارطالبعلم نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل لیکر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

بابر کی کور ڈرائیو کوہلی سے زیادہ اچھی ہے، بھارتی صحافی نے ٹوئٹ میں بابر اعظم کو کوہلی سے اچھا  تو کہہ دیا

امریکی کانگریسی خاتون رکن نے پاکستان کی امداد بڑھانے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پنڈی ٹیسٹ میں انگلش کرکٹر نے گیند چمکانے کا ایساانوکھا طریقہ،ویڈیودیکھیں

بوائے فرینڈ نے لڑکی کولرزہ خیز انداز میں قتل تو کیا ہی۔۔۔ اس کے بعدلاش کی کیا حالت کی جان کر آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی

خوشخبری۔۔۔پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خطرات میں کمی۔۔۔کس کی مدد سے ایسا ہوا ۔۔۔؟جانیں

امریکا نے پاکستان کو تومذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنیوالے ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا

چوہدری برادران  کی راہیں سیاست میں جدا مگر جنرل باجوہ کے معاملے پر آ کر پھر سے ہاتھ ملا لیے

راولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ پی ڈی ایم کی حکومت سے بھی زیادہ مردہ ، بے جان اور بے وقعت ہے۔۔ اہم شخصیت کا دعویٰ