12:04 pm
ہوشیار!ویکسین نہ لگوائی تو جیل جانا پڑیگا، 100سے زائد گرفتار، خبر نے کھلبلی مچادی

سکھر (نیوز ڈیسک)سکھر میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین نہ لگوانے والے گرفتار، جرمانے ، مقدمات درج کرنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق ویکسینیشن نہ کرانے والوں کو گرفتار کیا جانے لگا،مارکیٹوں، شاہراہوں اور چوراہوں پر ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ بھی چیک کئے جارہے ہیں،ایس ایس پی سکھر کے مطابق ویکسین نہ لگوانے والے سو سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جن کے
خلاف مقدمات درج کر کے انہیں جیل منتقل کیا جائے گا۔ محکمہ داخلہ نے انتظامیہ کو ویکسی نیشن کارڈز کی چیکنگ یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے ضوابط پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کرنے کے علاوہ جرمانے بھی لگانے کی ہدایت کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

لیگ اسپنز زاہد محمود کے ڈیبیو ٹیسٹ پرہی نہایت ناپسندیدہ ریکارڈ ان کے نام سے جڑ گیا

فیفا ورلڈکپ ۔۔۔گول نہ ہونے کےغصہ میں کھلاڑی نے ہاتھ مار کر شیشہ ہی توڑ دیا

ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ۔۔۔بھارت نےایسی حرکت کی کہ پاکستان کے ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کے امکانا ت میں اضافہ

بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی، تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل۔۔۔دیکھیں

سب کے دلوں پر راج کرنے والی ماضی کی بے حدخوبصورت اور دیدہ زیب ٹی وی اداکارہ جاناںملک آج کل کس حال میں زندگی گزار رہی ہیں ۔۔۔؟

انگلینڈ نے جیسی بیٹنگ کی وہ آج تک نہیں دیکھی، پاکستان کو بھی سوچنا پڑے گا۔۔۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجانے بڑا تبصرہ کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کیجانب سے عمران خان کی نااہلی کے خلاف جلد سماعت کی متفرق درخواست منظور

پی ٹی آئی کو چھیڑنا مہنگا پڑا ۔۔۔مولانافضل الرحما ن کو بڑادھچکا دے دیا گیا

خواتین کو 14 سیکنڈ سے زائد گھورنا جرم قرار۔۔۔ قیدو جرمانہ کی سزابھی مقرر کر دی گئی

بچوں کی تو موجیں ہو گئیں ۔۔۔عدالت کیجانب سے نجی اور سرکاری اسکولوں کوہفتے میں تین دن چھٹیوں کا حکم آ گیا

جج کی گاڑی روکی تو روکی کیوں۔۔۔ ؟اسی جرم کی بنا پر موٹر وے پولیس کے 2 سب انسپکٹر معطل کر دئیے گئے

انا للہ و انا الیہ راجعون  شوبز انڈسٹری سےنہایت افسوسناک خبر ۔۔۔۔ لیجنڈری فنکارانتقال کر گئے

پاکستان کے دو بڑے صوبوں میں گیس نا پید ہو گئی 

آصف زرداری نے پہلے بھی بڑھک ماری ۔۔۔پھر چوہدری شجاعت کےپاؤں پڑکرخط لکھوایا، اور اب۔۔۔!