01:05 pm
پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، شہید پائلٹ کی کتنے دن بعد شادی تھی۔۔ ؟ایسی خبر جو پڑھ کر ہر آنکھ آشکبار ہو جائے گی

پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، شہید پائلٹ کی کتنے دن بعد شادی تھی۔۔ ؟ایسی خبر جو پڑھ کر ہر آنکھ آشکبار ہو جائے گی

01:05 pm

مظفر گڑھ (نیوز ڈیسک)گذشتہ صبح ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جب مردان میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ مردان میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوا۔ جس کے نتیجے میں ایک پائلٹ شہید ہو گیا۔ طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا جب حادثے کا شکار ہوا۔طیارہ حادثہ میں شہپید ہونے پاک فضائیہ کے پائلٹ فہد امین کا تعلق مظفر گڑھ کے علاقے خانگڑھ سے تھا۔مردان کے قریب طیارہ حادثے میں شہید ہونے والے پاک فضائیہ
کے زیر تربیت پائلٹ فہد امین کی نمازِ جنازہ مظفر گڑھ میں ادا کر دی گئی ہے۔نماز جنازہ میں سول و فوجی افسران اور عام شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد ائیر فورس کے دستے نے شہید پائلٹ کو سلامی پیش کی۔جس کے بعد پائلٹ فہد امین کی تدفین ان کے آبائی قبرستان میں کر دی گئی۔ شہید پائلٹ کی تین ماہ قبل منگنی ہو گئی تھی اور ایک ماہ بعد شادی ہونی تھی۔۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق طیارہ گرنے کی وجوہات جاننے کے لیے ائیرہیڈ کوارٹرز نے اعلیٰ سطح کا بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق طیارہ پرواز کے دوران تکنیکی خرابی کےباعث حادثے کا شکار ہوا۔طیارہ گرنے کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کے بارے میں ترجمان پاک فضائیہ کی جانب سے تاحال کچھ نہیں بتایا گیا۔ جب کہ اس حوالے سے عینی شاہدین کا بیان بھی سامنے آیا تھا ۔عینی شاہدین کے مطابق پائلٹ جان کی پرواہ کیے بغیر طیارے کو آبادی سے دور لے گئے جس سے زمین پر جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔حادثے کی جگہ پر پہنچنے والے لوگوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر ویڈیوز بھی شئیر کی گئی ہیں جس واضح ہے کہ پائلٹ خود تو شہید ہو گیا لیکن مزید کوئی جانی نقصان نہیں ہونے دیا۔

تازہ ترین خبریں

گوگل کا نئے برس گوگل پوڈکاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان

گوگل کا نئے برس گوگل پوڈکاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان

نگراں حکومت مستونگ دھماکے کے متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان کرے،صادق سنجرانی

نگراں حکومت مستونگ دھماکے کے متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان کرے،صادق سنجرانی

آشوب چشم کی وبا موسم کی تبدیلی تک برقرار رہے گی: ماہر امراض چشم

آشوب چشم کی وبا موسم کی تبدیلی تک برقرار رہے گی: ماہر امراض چشم

نواز شریف کو کام کرنے دیا جائےتوملک سےمسائل لوڈشیڈنگ کی طرح ختم ہوجائیں گے: رانا ثناء اللہ

نواز شریف کو کام کرنے دیا جائےتوملک سےمسائل لوڈشیڈنگ کی طرح ختم ہوجائیں گے: رانا ثناء اللہ

مہنگائی سے نجات صرف نواز شریف دلاسکتے ہیں، مریم نواز

مہنگائی سے نجات صرف نواز شریف دلاسکتے ہیں، مریم نواز

نگران وزیراعظم سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا رابطہ ،دہشتگردی واقعات کی مذمت

نگران وزیراعظم سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا رابطہ ،دہشتگردی واقعات کی مذمت

ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹکس گوہر شہباز نےسیمی فائنل  جگہ بنا لی

ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹکس گوہر شہباز نےسیمی فائنل جگہ بنا لی

میاں نواز شریف  وطن   واپس آئیں گے  یا نہیں ،ن لیگ گو مگو صورتحال کا شکار  گئی

میاں نواز شریف وطن واپس آئیں گے یا نہیں ،ن لیگ گو مگو صورتحال کا شکار گئی

سائفر کیس، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی   اور شاہ محمود قریشی کو سزا دینے کی استدعا

سائفر کیس، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سزا دینے کی استدعا

سانحہ مستونگ ،ڈی ایس پی انور گشکوری سمیت 51 افراد جاں بحق،60 سے زائد زخمی

سانحہ مستونگ ،ڈی ایس پی انور گشکوری سمیت 51 افراد جاں بحق،60 سے زائد زخمی

سانحہ مستونگ ، بلوچستان   میں تین روزہ سوگ کااعلان

سانحہ مستونگ ، بلوچستان میں تین روزہ سوگ کااعلان

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

امریکی موقف میں تبدیلی نہیں آئی،پاکستان منصفانہ الیکشن کی حمایت کرتے ہیں ، میتھیو ملر