01:25 pm
وسیم اکرم کے خلاف بڑا ایکشن ۔۔مقدمہ درج کرلیاگیا۔گرفتاری کی تیاری۔۔ وجہ بھی انتہائی شرمناک۔۔ چاہنےوالوں کیلئے پریشان کن خبر

ملتان(نیوز ڈیسک)اعلیٰ پولیس افسر کو رشوت دینے پر وسیم اکرم کیخلاف مقدمہ درج ،وجہ کیابنی ؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے ۔ڈی ایس پی محمد عمران نے اڑھائی لاکھ روپے رشوت لینے پر اپنے ماتحت ایس ایچ او تھانہ دہلی گیٹ سب انسپکٹر وسیم اکرم کے خلاف مقدمہ درج کروادیا۔تفصیلات کے مطابق مقدمہ زیر دفعہ  161,163,165,155 سی کے تحت درج کیا گیا ہے۔ڈی ایس پی دہلی گیٹ
کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او تھانہ دہلی گیٹ وسیم اکرم نے میرے دفتر میں مجھے خاکی رنگ کا لفافہ پیش کیا،جس میں سے پانچ ، پانچ ہزار کے 14 نوٹ برآمد ہوئے،جب میں نے ایس ایچ او سے لفافہ دینے کی وجہ پوچھی تو اس نے کہا کہ مقدمہ نمبر 21/497 گرفتار ملزم کے خلاف کم دفعات لگانے کے عوض رشوت کی پیش کش کی گئی ۔ایس ایچ او وسیم اکرم نے ملزمان سے اڑھائی لاکھ ر کی رشوت لی۔ڈی ایس پی کا کہنا تھا کہ ایس ایچ او وسیم اکرم نے مجھے 70ہزار روپے بطور رشوت پیش کرکے بطور سرکاری ملازم اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا۔

تازہ ترین خبریں

پنڈی ٹیسٹ کا چوتھا روز: 158 رنز کے خسارے میں پاکستان کی بیٹنگ جاری

اگر حکومت مارچ کے آخر تک الیکشن پر تیار ہے تو ہم اسمبلیاں ۔۔۔۔عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا 

کراچی اور حیدرآباد سمیت سندھ بھر میں آج یوم ثقافت منایا جا رہا ہے

پنجاب اور کے پی میں آج بھی دھند کا راج، موٹر وے مختلف مقامات پر ٹریفک کیلئے بند

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟