03:16 pm
نوجان نے سوتیلی بہن سے  کر لی بھانڈا کیسے پھوٹا؟خاندان میں ہنگامہ برپا ہوگیا

نوجان نے سوتیلی بہن سے کر لی بھانڈا کیسے پھوٹا؟خاندان میں ہنگامہ برپا ہوگیا

03:16 pm


سرگودھا(نیوز ڈیسک)سرگودھا میں نوجوان نے اپنی سوتیلی بہن سے شادی کر لی ،تین شادیاں کرنیوالے باپ نے بیٹے اور بیٹی،گواہان سمیت دس افراد کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا جس کے اندراج پر پولیس مصروف تاحال مصروف تفتیش ہے۔ذرائع کے مطابق سرگودھا کی تحصیل بھلوال کے گائوں لوکڑی میں صوبہ خان نے 1992 میں بہن کا رشتہ دے کر وٹہ میں خورشید بی بی سے شادی کی جس کے بطن سے بیٹے سکندر نے جنم لیا اور دونوں گھرانوں پر تناؤ پر بہن کو طلاق ہوئی تو صوبہ خان نے بھی بیوی کو طلاق دے دی اور بچی زہرہ بی بی کی
ماں شہناز بی بی سے دوسری شادی کر لی جس سے ایک بیٹا اور 6 بیٹاں ہوئیں تو میاں بیوی میں اختلا ف پرصوبہ خان نے دوسری بیوی کو طلاق دے کرتیسری شادی رچا لی ۔ اس عرصہ میں دونوں بیویوں کے بچے جوان ہو گئے تو پہلی بیوی سے بیٹے سکندر نے سوتیلی بہن زہرہ بی بی سے محبت میں شادی کر لی جس کا صوبہ خان کو چار پانچ ماہ بعد اس وقت علم ہواجب کسی نے اسے ان کی شادی کا نکاح نامہ واٹس ایپ کیا جس پر وہ غصے سے باہر ہو گیا۔ اس نے کہا ہے کہمیرے بیٹے سکندر کی شادی میں اہم کردار اس کی ماں پہلی مطلقہ بیوی خورشید بی بی کا ہے جس نے دونوں کی شادی کروا کر اپنا بدلہ لیا ہے۔صوبہ خان نے مطلقہ بیوی خورشید بی بی پر الزام عائد کیا کہ وہ بیٹے کو پیسے بھی بھجواتی ہے،اس سارے عمل میں خورشید بی بی کو چار پانچ افراد فرزانہ بی بی، عاقب، عدنان اور ان کے قریبی رشتہ داروں کی سپورٹ حاصل ہے۔جبکہ اس صورتحال میں بچو ں کے باپ صوبہ خان کا کہنا ہے کہ بیٹا سکندر اسلام آباد میں کسی دکان پر دن بھر کام کرتا اور دکان مالک سے جلدی چھٹی لیکر گھر چلا جاتا تھا جس کے مالک کو تشویش ہوئی تو انکشا ف ہوا کہ سکندر نے تو شادی کر رکھی ہے جس سے سوتیلی بہن بھائی کی شادی کا نکاح نامہ سامنے آ گیا۔اس شادی کے دولہا سکندر کے والد صوبہ خان کی مدعیت میں تھانہ اربن ایریا پولیس نے دولہا ،دلہن،گواہان سمیت 10 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے اور جلد ہی ملزمان کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔


تازہ ترین خبریں

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، 43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف

پاکستان سے یومیہ 50لاکھ ڈالر افغانستان سمگل، بلوم برگ نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا

پاکستان سے یومیہ 50لاکھ ڈالر افغانستان سمگل، بلوم برگ نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا