05:44 pm
بارش نے کراچی کو تالاب بنادیا۔۔ شہری کشتی پر سڑک پار کرنےلگے۔۔ کون کون سے علاقے ڈوبے ہیں،مزید کتنی بارش ہونی ہے

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں موسلا دھار بارش کے بعد شہر کی کئی سڑکیں زیر آب آگئیں، ناگن چورنگی پر شہری ٹائر ٹیوب میں بیٹھ کر سڑک پار کر رہے ہیں، شہری اپنی خراب ہونے والی بائیک کو ٹھیلے پر رکھ کر لے جاتے ہوئے بھی دیکھے گئے۔ تیز بارش کے بعد ناگن چورنگی کی سڑک بھی زیر آب آگئی، ٹریفک کی روانی معطل ہے۔ضلع وسطی میں ناگن چورنگی کے فلائی اوور پر گاڑیوں کی
لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ 3 گھنٹوں کے دوران ہونے والی بارش کا ریکارڈ سامنے آگیا جس میں بتایا گیا ہے کہ شہر میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں 70 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ پی اے ایف فیصل بیس پر 36، گلشنِ معمار میں 3 اعشاریہ 6 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔محکمۂ موسمیات نے مزید بتایاہے کہ قائد آباد میں 5 اعشاریہ 5، یونیورسٹی روڈ پر 5 اعشاریہ 2، ناظم آباد میں 18ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔محکمۂ موسمیات نے یہ بھی بتایا ہے کہ جناح ٹرمینل پر 10 اور ایئر پورٹ اولڈ ایریا میں 14 اعشاریہ 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوا؟حیران کن انکشافات سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات  کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

سپریم کورٹ کا بڑا ایکشن، نیب ترامیم کے ذریعے ختم کئے جانیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

ترجمان کی شاہدخاقان عباسی کے استعفے کی خبروں کی تردید

گھر پر پولیس کا چھاپہ،سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کاسخت  ردعمل سامنے آگیا

عمران درست کہتا ہے کہ زرداری اسے قتل کروانا چاہتا ہے،میں اپنے بیان پر قائم ہوں، شیخ رشید

پولیس ہمارے گھر کیا بھارتی جاسوس ڈھونڈ رہی تھی، مونس الٰہی کا چھاپے پر ردعمل

مریم نواز سے اختلافات شدید ۔۔۔مرکزی رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی پارٹی عہدے سے مستعفی ہو گئے

آئی ایم ایف کا پاکستان پر بجلی مہنگی کرنے کیلیے دباؤ،روڈ میپ طلب کرلیا

بجلی بریک ڈاؤن،نیپرا نے سارا ملبہ این ٹی ڈی سی پرڈال دیا

غیرملکی کمپنی انڈس موٹرز کا پلانٹس بند کرنے کا اعلان

پاکستانی اداروں کی نجکاری ، پی ڈی ایم حکومت نےآئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

مسلم لیگ ق کی صدارت کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، چوہدری شجاعت حسین صدر برقرار