08:02 pm
 مریم صفدر کو تاخیری حربے نہیں چوری کا حساب دینا ہوگا، شہبازگل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان وزیراعظم و معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ مریم صفدر کو تاخیری حربے نہیں چوری کا حساب دینا ہوگا، مریم صفدر نے آج ایک بار پھر مسلم لیگ ن اور ش کے علیحدگی کا اعلان کیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو مریم صفدر کے بیان پر ردعمل کے اظہار میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ مریم صفدر کو تاخیری حر ایون فیلڈ کیس
میں مریم صفدر نے 6 میں سے4 بارسماعت ملتوی کرائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مریم صفدر نے آج ایک بار پھر مسلم لیگ ن اور ش کی علیحدگی کا اعلان کیا، اقتدار و لالچ کی دوڑ میں نااہل خاندان کی لڑائی کھل کر سامنے آچکی، مریم صفدر جس ??ن لیگ کا حصہ ہیں وہ دراصل ناکام و نااہل لیگ ہے، مریم صفدر کی نااہل لیگ سیاست نہیں مال بچاو¿ مشن پر ہیں۔ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا کہ عوام کے نام پر لوٹ مار کرنے والے عوام کو مزید گمراہ نہیں کر سکیں گے، ذلت و رسوائی دیکھنی ہے تو پاناما لسٹ دیکھ لیں، ذلت و رسوائی دیکھنی ہے تو پنٹ ہاو¿س پائرٹس، ڈیلی میل اور بی بی سی کی کرپشن سٹوریز دیکھیں۔ انہوں نے کہا کہ لندن میں ویزہ توسیع کیلئے جھوٹ بولنے والے مفرور کی ذلت کو محسوس کریں۔ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا کہ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں وزیراعظم پاکستان کی تعریف کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ ایک وقت تھا کہ پاکستان پر مسلط حکمرانوں کو چور اور منی لانڈرر کے طور پر جانا جاتا تھا، آج وزیراعظم عمران خان دنیا کے لیڈران کیلئے قابلِ تقلید مثال کے طور پر متعارف کرائے جاتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوا؟حیران کن انکشافات سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات  کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

سپریم کورٹ کا بڑا ایکشن، نیب ترامیم کے ذریعے ختم کئے جانیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

ترجمان کی شاہدخاقان عباسی کے استعفے کی خبروں کی تردید

گھر پر پولیس کا چھاپہ،سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کاسخت  ردعمل سامنے آگیا

عمران درست کہتا ہے کہ زرداری اسے قتل کروانا چاہتا ہے،میں اپنے بیان پر قائم ہوں، شیخ رشید

پولیس ہمارے گھر کیا بھارتی جاسوس ڈھونڈ رہی تھی، مونس الٰہی کا چھاپے پر ردعمل

مریم نواز سے اختلافات شدید ۔۔۔مرکزی رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی پارٹی عہدے سے مستعفی ہو گئے

آئی ایم ایف کا پاکستان پر بجلی مہنگی کرنے کیلیے دباؤ،روڈ میپ طلب کرلیا

بجلی بریک ڈاؤن،نیپرا نے سارا ملبہ این ٹی ڈی سی پرڈال دیا

غیرملکی کمپنی انڈس موٹرز کا پلانٹس بند کرنے کا اعلان

پاکستانی اداروں کی نجکاری ، پی ڈی ایم حکومت نےآئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

مسلم لیگ ق کی صدارت کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، چوہدری شجاعت حسین صدر برقرار