08:02 pm
نالائق اور نااہل ڈان لیکس جیسے ملک دشمن کام کرتے رہے، شہبازگل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ نااہل و نالائق اپنے مذموم مقاصد کیلئے ڈان لیکس جیسے ملک دشمن کام کرتے رہے، وزیراعظم عمران خان نے ہر مافیاز پر ہاتھ ڈالا، دھیلے کی کرپشن نہ ملنے کا راگ الاپنے والوں کے خلاف اربوں ڈکار جانے کے کیس ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل کے اظہار میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ نااہل و نالائق اپنے مذموم مقاصد کیلئے ڈان لیکس جیسے ملک دشمن کام کرتے رہے، 
گھٹیا سیاست بچانے کیلئے انہوں نے صحافت میں لفافے کو فروغ دیا، اربوں کے اشتہارات بانٹ کر صحافت کو گدلا کرنے والے ن لیگی نااہل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ہر مافیاز پر ہاتھ ڈالا، نااہل درباریوں کی ڈیوٹی جعلی پروپیگنڈے کی ترویج ہے۔ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا کہ دھیلے کی کرپشن نہ ملنے کا راگ آلاپنے والوں کے خلاف اربوں ڈکار جانے کی کیس ہیں، خادمِ اعلیٰ نے خدمت کے نام پر اربوں کے ڈاکے ڈالے۔ انہوں نے کہا کہ ڈھٹائی کی اعلیٰ مثال نااہل عوام کی آنکھوں پر ہاتھ رکھ کر سچ چھپانا چاہتے ہیں، ڈھٹائی دیکھیں لندن مفرور کے درباری بھاگنے کے طعنے دے رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی