08:25 pm
نیپرا نے بجلی صارفین کے لیے ازسرنو سبسڈی سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیپرا نے بجلی صارفین کے لیے ازسرنو سبسڈی سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا ہے۔نیپرا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق لائف لائن صارفین کو اپ ڈیٹ کر کے 100 یونٹ تک کر دیا گیا ہے ، وزارت توانائی کی درخواست پر فیز ون کی منظوری دے دی ہے ، صارفین کے حقوق کا تحفظ کرتے ہوئے فیز ون میں صارفین پر کسی بھی قسم کا مالی بوجھ نہیں ڈالا گیا۔جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 300 سے 700 کے سلیبز کو 80 ٹیرف پر 4 کیٹیگری میں تقسیم کیا جا رہا ہے ، گزشتہ 6 ماہ سےمسلسل 200 یا اس سے کم  ماہانہ  یونٹ  
تک استعمال کرنے والے صارفین کے لیے  ایک محفوظ کیٹیگری بنا دی گئی ہے۔اعلامیے کے مطابق وزارت توانائی کو  فیز 2 اور فیز 3 کے مالی اثرات کی تفصیلات  اتھارٹی کے ساتھ شیئر کرنے کی ہدایت دی گئی ہے ، اتھارٹی آزادانہ  اور میرٹ پر فیز 2 اور فیز 3  کے معاملات کی جانچ پڑتال کرے گی۔

تازہ ترین خبریں

گندا کھیل تواب شروع ہواہے۔۔ بہت کچھ سامنے آنےوالاہے ۔۔ وزیراعظم ہاؤس کے کچن کی بھی ویڈیو ہونے کا انکشاف

بھنگ والا پیزا کھاؤ ۔۔ سرور میں آجاؤ۔ بھنگ کے پکوڑوں کے بعد اب 'بھنگ والا پیزا' کھائیں،کہاں سے ملتا ہے؟ جانیے

پیسے ختم۔۔ تنخواہیں اورپنشن کیلئے بھی پیسے نہیں۔۔۔ سرکاری ملازمین کے ہوش اڑا دینےوالی خبر ۔کیاہونےوالاہے؟جانیے تفصیل

غربت نہیں غریب مکاؤ ۔۔۔ عوام کو 11ہزارو ولٹ کا جھٹکا لگادیاگیا،بجلی کی قیمتوں میں 5روپے فی یونٹ اضافہ

ڈیلی ویجز ملازمین کی سُن لی گئی ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کی قیمتیں پھر قابو سے باہر ہو گئیں،ہوشربا اضافے کا امکان،خدشہ ظاہر کر دیا گیا

سکول بند ہونے کے بعد امتحانات بھی منسوخ کر دیئے گئے ، والدین اور طلبا کیلئے پریشان کن خبر آگئی

موٹروے بند۔۔۔؟ موٹروے پر سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھیں

ایک تیر سے دو شکار، پیپلزپارٹی نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں

1800میں خریدی گئی انگوٹھی کی اصل مالیت کتنے کروڑ نکلی؟خاتون راتوں رات امیر ہو گئی

43سال امریکی قید میں رہنے والے شخص کیلئے ہمدردی میں چلائی گئی مہم میں لاکھوں ڈالرز کا فنڈ اکٹھا کر لیاگیا

گرج چمک کیساتھ بارشیں اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

قیمتوں میں 400روپے کی کمی ! آخرکار حکومت نے بڑا ریلیف دیدیا