09:08 pm
 وزیر اعظم 24 ستمبر کو جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ وزیر اعظم 24 ستمبر کو جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے۔تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان سیاسی انتظام میں وسعت اور مختلف قومیتوں کے افراد کی شمولیت خوش آئیند ہے ، افغانستان کو انسانی المیے سے بچانے کیلئے معاشی امداد یقینی بنانا ہو گی۔انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کا 76واں اجلاس نیویارک میں جاری ہے ، وزیر اعظم 24 ستمبر کو جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے ،
وزیر اعظم کے خطاب میں کشمیر بنیادی نقطہ ہو گا ۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شریک ہیں ، وزیر خارجہ نے مختلف بین الاقوامی اداروں کے حکام اور ہم منصب وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کی ہیں جن میں وزیر خارجہ نے مسئلہ کشمیر اور مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا معاملہ اٹھایا ہے ، جبکہ مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے پاکستان کا حالیہ ڈوزئیر بھی سپرد کیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

"وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے وفاق پر چڑھائی کی" وفاقی حکومت کا محمود خان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

میں ایک بہتر حل دیکھ رہا ہوں، سارا کریڈٹ عمران خان کو جائے گا، کیا ہونے والا ہے ؟ شیخ رشید کا اہم بیان

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے گرمیوں کی چھٹیاں ہونے تک اوقات کار میں کمی کردی

گزشتہ روز کے لانگ مارچ میں جان گنوانے والے دو کارکنوں کیلئے عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

عام انتخابات کے انعقاد میں کتنے ارب روپے خرچ ہونگے؟ ہوشربا تفصیلات

پاکستان میں نئی تاریخ رقم، سینہ کھولے بغیر دل کی کامیاب سرجری

عمران خان کو 6 دن کی دوائی دی ، واپس آئے تو ان کا علاج کیا جائے گا، طلال چودھری کا بیان

اسمبلیاں تحلیل کرنے یا مدت پوری کرنے کا فیصلہ دو دن میں ہوگا لیکن  لیگی اکثریت کیا سوچتی ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

صاحبزادہ جہانگیر عرف چیکو کی پاکستانی ہائی کمیشن میں عملے کیساتھ تلخ کلامی، کیڑے مکوڑے قراردیدیا

بات چیت کیلیے تیار مگرالیکشن کا فیصلہ کون کرے گا ؟ وزیراعظم شہباز شریف کا حیران کن بیان

" پی ٹی آئی کے خلاف یہ بات ثابت نہ ہو تو میرا نام ثاقب نثار رکھ دینا، سلیم صافی کا چیلنج

ایک سال سزا کے بعد ایک اور بڑا دھچکا ، عمران خان کے دوست نوجوت سنگھ سدھو سے جیل میں کیا کام لیا جانے لگا

6دن بعد اگر6 لاکھ  لوگ لے آئیں تو میں عمران خان کی حمایت کر دوں گا، وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا اعلان

تحریک انصاف کے رہنمائوں کو ایک ماہ کیلئے نظر بند کرنے کا فیصلہ