09:44 pm
دو معصوم  بچوں کو 50روپے چوری کے شبہ میں مرغی کے پنجرے میں بند کرنے والا سفاک شخص گرفتار

 منڈی بہائو الدین(مانیٹرنگ ڈیسک)ضلع منڈی بہائو الدین میں 50روپے چوری کے شبہ میں دو معصوم  بچوں کو مرغی کے پنجرے میں بند کرنے والا سفاک شخص گرفتار کر لیا گیا،تفصیل کے مطابق تھانہ سٹی کے علاقے پانچ وارڈ میں دکاندار نے دونوں بچوں کو پنجرے میں بند کرکے سڑک پر رکھ دیا تھا،راہگیروں کے پوچھنے پر دونوں بچوں کی اٹھائیس ہزار قیمت بھی بتاتا رہا،واقعے کی
ویڈیو منظرعام پر آنے پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا، بچوں کو مبینہ طور پر پچاس روپے چوری کے شبے میں پنجرے میں بند کیا گیا تھا،پولیس کا کہناتھا کہ واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے پر ملزم کو کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا ، ملزم نے دوران تفتیش بتایا کہ بچوں نے مبینہ طور پر پچاس روپے چرائے تھے،پولیس کا کہنا تھاکہ ملزم کے خلاف مزید تفتیش جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا