09:44 pm
پشاور میں یوٹیلیٹی اسٹور کی سرکاری چینی بلیک میں فروخت کرنے والے گروہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور میں یوٹیلیٹی اسٹور کی سرکاری چینی بلیک میں فروخت کرنے والے گروہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عادل وسیم اور ایس ایچ او شرقی عبداللہ جلال کی مشترکہ کارروائیوں کی وجہ سے پشاور میں یوٹیلیٹی اسٹور کی سرکاری چینی بلیک میں فروخت کرنے والا گروہ لیڈر سمیت گرفتار ہو گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر پشاور خالد محمود نے کہا کہ گروہ کے ارکان یوٹیلیٹی سٹورز انتظامیہ کی ملی بھگت سے چینی بلیک میں فروخت کر رہے تھے۔ ہم نے یوٹیلیٹی اسٹور کا مینیجر بھی گرفتار کر لیا ہے۔ڈپٹی کمشنر پشاور ن
ے کہا کہ ہم نے چارسدہ روڈ اور انڈسٹریل اسٹیٹ میں گوداموں پر چھاپہ مارا تھا اور چھاپے کے دوران یوٹیلیٹی اسٹور سے 52 چینی سے بھری بوریاں برآمد ہوئی ہیں۔ اس کے ساتھ ہزاروں کی تعداد میں خالی شدہ پلاسٹک بیگ بھی یوٹیلیٹی اسٹور سے برآمد ہوئے ہیں۔ڈپٹی کمشنر پشاور کا کہنا تھا کہ گروہ کے ارکان یوٹیلیٹی اسٹور کی پیکنگ سے چینی نکال کر پرائیویٹ پیکنگ میں پیک کر کے بیچتے تھے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 