09:45 pm
وزیر اعظم آج جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان آج  اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کا 76واں اجلاس نیویارک میں جاری ہے، جس سے وزیراعظم عمران خان 24 ستمبر کو
خطاب کرینگے جبکہ کشمیر بنیادی نقطہ ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شریک ہیں، شاہ محمود قریشی نے مختلف وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کیں۔وزیر خارجہ نے تنازعہ کشمیر، بھارتی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا معاملہ اٹھایا جبکہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق پامالیوں پر ڈوزیئر بھی پیش کیا۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی