09:47 pm
عمران خان میرے بہترین دوست ہیں ، سابق امریکی صدر ٹرمپ نے کپتان بارے کیا بیان دیدیا ، دنیا ہکا بکا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی افواج کے افغانستان سے محفوظ انخلا پر پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ امریکی ریڈیو میزبان گلین بیک کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ان کا پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان 
کے ساتھ بہت اچھا تعلق تھا اور وہ انہیں دوست کہتے تھے۔ عمران خان ایک بہترین کھلاڑی تھے، وہ کرکٹ کے مکی مینٹل تھے۔ خیال رہے کہ مکی مینٹل امریکہ کے معروف بیس بال کھلاڑی تھے۔ اس موقع پر میزبان گلین بیک نے کہا کہ عمران خان اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے امریکی فوجیوں کے افغانستان سے انخلا میں مدد کی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے معاملے پر جوبائیڈن انتظامیہ کو بھی کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ جب وہ صدر تھے تو پاکستان امریکہ کی زیادہ عزت کرتا تھا لیکن اب پاکستان امریکہ کی بالکل بھی عزت نہیں کرتا۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے