10:56 am
ملک کےمتعددمقامات پرموسلادھاربارش کاامکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )محکمہ موسمیات کے مطابق مشرقی پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، سندھ اورمشرقی بلوچستان میں گرج چمک اورآندھی/تیزہواؤں کے ساتھ بارش۔ اس دوران سندھ میں چند مقامات پرموسلادھاربارش کا بھی امکان ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  بالائی اور وسطی پنجاب ، اسلام آباد ، زیریں سندھ ، خیبر پختونخوا ، کشمیر اور کوہلو میں گرج چمک کے
ساتھ بارش ہوئی۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہا۔سب سے زیادہ بار ش اٹک 36 ، اسلام آباد (بوکرا 27 ، گولڑہ 26 ، ایئرپورٹ 24 ، سید پور 21 ، سٹی 14) ، گجرات 20 ، قصور 17 ، منڈی بہاؤالدین 11 ، مری 07 ، منگلا 06 ، راولپنڈی (چکلالہ) ، شمس آباد) 05 ، چکوال 04 ، لاہور (جوہر ٹاؤن 04 ، گلبرگ 01) ، سیالکوٹ (ایئرپورٹ 03 ، سٹی 01) ، جوہر آباد ، بھکر 02 ، سندھ: کراچی (سرجانی 70 ، نارتھ کراچی 49 ، فیصل بیس 47 ، ناظم آباد 20 ، اولڈ ایریا ایئرپورٹ 19 ، سعدی ٹاؤن 16 ، یونیورسٹی روڈ 14 ، جناح ٹرمینل ، اورنگی 11 ، قائد آباد 08 ، ڈی ایچ اے فیز۲ -07 ، مسرور بیس ، گلشن حدید 05 ، جامعتہ الرشید 04 ، کیماڑی 03) ، ڈہلی 18 ، بدین ، اسلام کوٹ 15 ، ڈپلو 08 ، ٹھٹھہ ، نگرپارکر 03 ، مٹھی 01 ، خیبر پختونخوا: مالم جبہ 55 ، بالاکوٹ 25 ، زیریں دیر 13 ، سیدو شریف 10 ، تخت بائی ، ڈی آئی خان (سٹی) 02 ، کشمیر: راولاکوٹ 23 ، گڑھی دوپٹہ 20 ، کوٹلی 02 ، بلوچستان: کوہلو میں 07 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی،سبی،تربت اوردالبندین میں 40ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں شدید برفباری شروع ہو گئی ، سڑکیں بند، درجنوں گاڑیاں پھنس گئیں

مسلم لیگ (ن)کا ہر روز ایک استعفیٰ آئیگا، خبر نے ن لیگیوں پر بجلیاں گرا دیں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا