12:13 pm
سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال کا پولیو مہم کے تیسرے روز تحصیل پنڈدادنخان کا دورہ

پنڈدادنخان: سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال نے پولیو مہم کے تیسرے روز تحصیل پنڈدادنخان کا دورہ کیا۔ انہوں نے آر ایچ سی للہ، بی ایچ یو کنڈوال، بی ایچ یو کوٹلی سیداں اور بی ایچ یو احمد آباد میں پولیو ٹیموں کی کارکردگی اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ ڈاکٹر وسیم اقبال نے پولیو ٹیموں کو ڈیٹا کی درستگی،
زیرو ڈوز بچوں کی رجسٹریشن ، این اے ریکارڈنگ اور تیسرے دن میں 50 فیصد سے زیادہ کی کوریج پر توجہ مرکوز کرنے کی ہدایات دی۔ ڈاکٹر وسیم اقبال نے والدین سے اپیل کی کہ اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنانے کے لیے پولیو ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں اور اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں۔

تازہ ترین خبریں

کورونا کیسز کی شرح 10 فیصد تک پہنچ گئی، حکومت نے لاک ڈائون سے متعلق فیصلہ سنا دیا

پمز ہسپتال میں خوف کے ڈھیرے۔۔ 260ڈاکٹرز اور نرسز کے حوالے سےا فسوسناک خبر، ہسپتال بند ہونےکا خدشہ

بارشوں اور برفباری کا اگلا سپیل کب شروع ہو گا؟تین دن مسلسل بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی گئی

دشمن کا پاک فوج پر بڑا حملہ ، کتنے جوان شہید کر دیئے ؟افسوسناک خبر

شوکت خانم ہسپتا ل کو دیئے گئے عطیات بھی تحریک انصاف کیلئے استعمال کئے جانے کا انکشاف، سنگین ترین الزام لگ گیا

درآمدی گاڑیاں انتہائی مہنگی ہونےکا امکان ، ریگولیٹری ڈیوٹی کی شرح میںبڑا اضافہ کر دیا گیا

آئندہ دو ماہ میں کہاں کہاں حملوں کا خطرہ ہے؟ وفاقی وزیر داخلہ نے الرٹ دیدیا

عوام بڑے جھٹکے کیلئے ہو جائے تیار،یوٹیلیٹی اسٹورز پر کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں

انا للہ وانا الیہ راجعون!  جج کادورانِ سماعت عدالت میں ہی انتقال ہو گیا

بارشیں یا موسم خشک؟آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی ختم ہو سکتی ہے یا نہیں؟ اعتزاز احسن کا موقف بھی آگیا

شادی کیلئے شریک حیا ت کا انتخاب کرتے ہوئے کن خصوصیات کو مدِ نظر رکھنا چاہئے ؟ محققین کی نئی تحقیق

سابق وزیراعظم نوازشریف اور جہانگیرترین کی نااہلی ختم  کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

کیا اوورسیز پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی حکومت سےمطمئن ہیں یا نہیں؟ حیران کن ردِعمل آگیا