02:46 pm
للِہ تا جہلم روڈ کا کام 15 اکتوبر کو وزیر اعظم کے دورہ جہلم کے بعدشروع کر دیا جائے گا، فواد چوہدری

پنڈدادنخان: فواد چوہدری نے کہا کہ للِہ تا جہلم روڈ کا کام 15 اکتوبر کو وزیر اعظم کے دورہ جہلم کے بعدشروع کر دیا جائے گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سینئر صحافی آصف حیات مرزا اور سماجی کارکن چوہدری زبیر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جہلم تا للِہ روڈ کا ٹینڈر اور تعمیر کا کام وزیر اعظم عمران خان کے دورہ جہلم پر افتتاح کے بعد شروع کر دیا جائے گا اور یہ پروجیکٹ ضلع جہلم کی تاریخ کا بہت بڑا پروجیکٹ ہو گا۔

منسٹری آف انفارمیشن اسلام آباد میں پی ٹی آئی پنڈدادنخان کے ایکٹو کارکن چوہدری زبیر گادی،سینئر صحافی و سماجی رہنما آصف حیات مرزا کے ہمراہ فیصل فرید کو نیب کا پراسیکیوٹر بننے اور چوہدری فراز اور چوہدری فواد حسین وفاقی وزیر کو جہلم کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن جیتنے پر مبارک باد دی۔

دونوں کی فواد چوہدری سے جہلم تا للہ روڈ اور نہر کے پروجیکٹ کے متعلق تفصیل سے بات ہوئی۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی