04:07 pm
جہلم کالج آف نرسنگ نے ایل ایچ ویز امتحانات میں چار پوزیشن لے کر صوبے بھر میں ضلع کا نام روشن کر دیا

جہلم کالج آف نرسنگ نے صوبے بھر میں ایل ایچ ویز کے منعقد ہونے والے امتحانات میں پہلی دس پوزیشنوں میں سے چار پوزیشن لے کر صوبے بھر میں ضلع جہلم کا نام روشن کر دیا۔ جہلم کالج آف نرسنگ کو یہ اعزاز ز حاصل ہوا ہے کہ صوبے بھر میں اول نمبر پر آنے والی انیسہ مبارک نے 399 نمبر لئے، چوتھی پوزیشن پر آنے والی آمنہ یاسین نے 379 نمبر پانچویں پوزیشن حاصل کرنے والی انم بی بی نے 371 نمبر اور آٹھویں پوزیشن حاصل کرنے والی عمینا نعیم نے 356 نمبر حاصل کیے اور ان تمام طالبات
کا تعلق جہلم کالج آف نرسنگ سے ہے۔ اس طرح صوبے بھر میں جہلم کالج آف نرسنگ کے نتائج 98 فیصد رہے، دیگر سات طالبات میں انوشہ رفیق، ملائکہ ذولفقار، شبانہ بی بی، عروسہ شوکت، انشہ جمیل، فلک ناز، اور رمشہ فردوس شامل ہیں کالج کے چیئرمین مشتاق عالم ڈائریکٹر صفی اللہ اور اساتذہ نے تمام طالبات کو نمایاں کارکردگی حاصل کرنے پر مبارک باد دی۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا