04:19 pm
کسی بھی ملک کی ترقی کا اندازہ اس کی شرح خواندگی سے لگایا جا سکتا ہے، کوثر سلیم

جہلم: علم سیکھنے اور سکھانے کا عمل صدیوں سے جاری ہے، ہمیں تاریخ میں مسلمان سائنسدانوں کے نام نمایاں نظرآتے ہیں جن کے علم کی بدولت مسلمانوں نے اقوام عالم میں نام کمایا اور دنیاء کی ترقی یافتہ اور صاحب علم ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (زنانہ) کوثر سلیم نے جہلم پریس کلب کے نمائندہ وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ تعلیمی نظام زندگی کا احاطہ کرتی ہے، ساتھ ہی معاشرے میں شعور بیدار اجاگر کرنے اور بچوں کی اچھی تربیت میں معاون ثابت ہوتی ہے ،
 
کسی بھی ملک کی ترقی کا اندازہ اس کی شرح خواندگی سے لگایا جا سکتا ہے۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (زنانہ) کوثر سلیم نے کہا کہ آج کا زمانہ دنیاء میں ترقی یافتہ زمانے سے مشہور ہے، زندگی کے ہر گوشے ہر پہلو میں نئی نئی ایجادات سامنے آرہی ہیں، ان ایجادات اور انکشافات کے سامنے انسانی عقل و فہم حیران ہے، موجودہ زمانے میں ذرائع ابلاغ اور وسائل نقل و حرکت نے ترقی کرکے برسوں اور مہینوں کے کام دنوں اور گھنٹوں میں ممکن بنا دیئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

فیول سبسڈی پر مفتاح اسماعیل برہم، آئی ایم ایف سے قرضہ لینا حکومت کے بس کی بات نہیں، سابق وزیرخزانہ

 خیبر پختونخوا میں اختلافات میں شدت،ن لیگ کو ایک اور بڑی مشکل کا سامنا

تحریک انصاف کا جلسہ ، مینار پاکستان جانےوالے تمام راستے سیل

پنجاب عام انتخابات کی منسوخی،الیکشن کمیشن نےصدر مملکت کوخصوصی خط لکھ کراصل وجہ بتا دی

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد  سے اعظم سواتی کو  بڑا ریلیف مل گیا

عدالت کا محفوظ فیصلہ، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ اب قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل

آئی جی پنجاب کی دھمکی کام کرگئی لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، قیادت کا ردعمل سامنے آگیا

معاون خصوصی نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہدایت اللہ طوری عہدے سے مستعفی