08:38 pm
راہ چلتی طالبہ کو ہراساں کرنے والانوجوان گرفتار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے گڑھی شاہو میں کالج کی طالبہ کو راہ چلتے ہوئے ہراساں کرنے والا اور اس کا دوپٹہ کھینچنے والانوجوان گرفتارکر لیا گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ہوئی ایک ویڈیو میں 
دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک موٹر سائیکل نوجوان راہ چلتی طالبہ کے ساتھ سست رفتاری کے ساتھ موٹر سائیکل چلا رہا ہے اور اسے پریشان کر رہا ہے۔بتایا گیا ہے کہ اس نوجوان نے لڑکی کو نازیبا اشارے کرتے ہوئے اس کا دوپٹہ بھی کھینچا جبکہ لڑکی کے بھائی کی درخواست پر مقدمہ درج کرتے ہوئے اسے گرفتارکر لیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا