10:34 pm
بغیرٹیسٹ یا گھر بیٹھے نوکری لینے کا ثبوت دکھائیں وزارت چھوڑ دوں گا، وزیر تعلیم سندھ

 کراچی(نیوز ڈیسک)وزیرتعلیم سندھ سردار شاہ نے کہا ہے کہ آئی بی اے ٹیچرز بھرتی ٹیسٹ میں ساڑھے46ہزار سیٹوں کا اعلان کیا بغیرٹیسٹ اور گھر بیٹھے نوکری لینے کا ثبوت دکھائیں وزارت چھوڑ دوں گا، جمعہ کومٹیاری میں درگاہ شاہ لطیف بھٹائی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرتعلیم نے کہا کہ معافی مانگتا ہوں کہ میرے لیے پوری درگاہ اور شہرکو بند کیا
گیا ہے مجھے اس بات کاعلم نہیں تھا دعا ہے اس وبا کا خاتمہ ہو جس نے پوری دنیا کو لپیٹ میں لے رکھا ہے،سردارشاہ نے کہا کہ سندھ میں47ہزار اسکول ہیں ہر اسکول کادورہ بس کی بات نہیں سوا مہینے میں ہراسکول کا دورہ نہیں کرسکتا، 29ہزار کی ڈیسک کے معاملے کی وضاحت سعیدغنی دے چکے ہیں کمیٹی بنائی ہے، میڈیا کو بتائیں گے29ہزارکی ڈیسک کاکیاہوا، انہوں نے کہا کہ آئی بی اے ٹیچرز بھرتی ٹیسٹ میں ساڑھے46ہزار سیٹوں کا اعلان کیا بغیرٹیسٹ اور گھربیٹھے نوکری لینے کا ثبوت دکھائیں وزارت چھوڑ دوں گا، انہوں نے کہا کہ لسٹ میں47ہزاراسکول تھے جن میں نان وائیبل نکالے جا رہے ہیں مشرف کے دور میں 12ہزار ایک کمرے کے اسکول بنے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت نےتاجر برادری کو بڑی خوشخبری سنا دی

سبق یاد نہ کرنے پراستاد نے طالبعلم کے ہاتھ پر ڈرل مشین چلادی

آذربائیجان نےپاکستان کو خوشخبری سنا دی

آذربائیجان نےپاکستان کو خوشخبری سنا دی

فیفاورلڈ کپ ،سعودی ٹیم کے مداحوں کےلیے بری خبرآگئی،اہم ترین کھلاڑی ٹورنامنٹ سےباہر

ارشد شریف کالیپ ٹاپ پاس ہے یانہیں ؟مراد سعید نے بتادیا

پاکستانی نوجوان بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ایشین اسکریبل چیمپئن بن گئے

رمیز راجہ کے ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کے بیان پر بھارتی وزیر کھیل کا ردعمل سامنے آ گیا

خضدار اور چاغی میں ٹریفک حادثات،قبائلی رہنماء سمیت کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ،کتنے افراد ہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جیپ گہری کھائی میں جا گری،ایک ہی خاندان کی کتنی خواتین جاں بحق ہوگئیں ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

پیٹرولیم ڈویژن نے پاکستانی عوام کو اچھی خبر سنادی 

امریکانے پاکستان کا خزانہ، پاکستان کو واپس کر دیا

تمام ارکان اسمبلی چھوڑنے کے لیے تیار ۔۔۔پنجاب کے بعد ایک اورصوبے کی اسمبلی سے بڑی خبرآگئی

حجاب پہنے پر گھر والے ڈر جاتے ہیں ۔۔ 17 سال کی عمر میں اسلام قبول کرنے والی لڑکی، جس کے والدین غیر مسلم ہیں