09:50 am
لاہور:ڈینگی کیسز میں تشویشناک اضافہ

لاہور:ڈینگی کیسز میں تشویشناک اضافہ

09:50 am

ملک بھر میں کرونا کیسز میں نمایاں کمی کےبعد پنجاب میں ڈینگی کا پھیلاؤ تیز ہونے لگا۔لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزيد 58 کيس سامنے آگئے، رواں برس شہر میں ڈينگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 811 تک پہنچ گئی۔لاہور کےسرکاری اور نجی اسپتالوں میں ڈینگی بخار کے 41 مریض داخل ہوئے، کینٹ زون، علامہ اقبال ٹاؤن، گلبرگ اور واہگہ زون
سےسب سے زیادہ ڈینگی سے متاثرہ علاقے قرار پائے۔اس سےقبل گزشتہ روز لاہور کے 85 مقامات سے ڈینگی لاروا تلف کیا گیا تھا۔ایک ہفتے قبل لاہور میں ڈینگی کیسز کی تعداد 375 جو بڑھ کر 811 تک جاپہنچی ہے۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا