09:51 am
لاہور میں ڈاکوؤں کا نیا ریکارڈ ۔۔ 2ارب روپے کی چوریاں۔۔۔ بزدار سرکار سوتی رہی ۔۔عوام لٹ گئی

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور میں رواں سال ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں سے پونے 2 ارب روپے مالیت کا سامان لوٹ لیا۔پولیس ریکارڈ کے مطابق رواں سال کے 8 ماہ 16 دنوں میں شہريوں سے ایک ارب 71 کروڑ 33 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی نقدی اور سامان لوٹ لیا گیا۔گھروں اور دکانوں میں ڈکيتی کی 55 وارداتوں ميں 10 کروڑ 41 لاکھ روپے سے زائد کی رقم اور قیمتی اشياء لوٹی گئيں 
جبکہ پولیس ریکارڈ کے مطابق راہزنی کی 3 ہزار سے زائد وارداتیں ہوئیں جس میں شہریوں کے ساتھ 68 کروڑ روپے کی لوٹ مار کی گئی۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق چوری کے17 سو سے زائد مقدمات درج ہوئے جن ميں 92 کروڑ روپے مالیت کا سامان چُرایا گیا، مجموعی طور پر شہریوں کو پونے2 ارب روپے مالیت کا نقصان ہوا۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ معمولی چوری اور رہزنی کی وارداتوں کے مقدمات درج کرنے میں پولیس ٹال مٹول سے کام لیتی ہے۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال کے مطابق پولیس کا تفتیشی ونگ لوٹے گئے مال کا صرف 10 فیصد برآمد کر سکا جبکہ درجنوں ڈاکوؤں سے تفتیش جاری ہے اور ریکوری مکمل کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی