11:53 am
اللہ ہی معاف کرے۔۔جواں سال بیٹی نے بوڑھے باپ کے ساتھ ایسا شرمناک کام کیا کہ ہرکوئی کانپ اٹھا،تفصیلات جان کر آپ بھی رو پڑیں گے

زمین کے لالچ نے خون کے رشتوں کی قدر ہی بھلا دی۔۔بیٹی نے غیروں کے ساتھ مل کر ماں باپ کے گھر پر قبضہ کرلیا، والدین کو نانکال باہر کیا۔۔دیا بوڑھے میاں بیوی نے رات بھر کھلے آسمان تلے گزاری ۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 3ون اے ایل میں عدالتی احکامات کے باوجود بیٹی نے بااثر افراد کے ساتھ ملکر اپنے والدین کے گھر پر قبضہ کر لیااور انہیں گھر سے نکال
دیا ،بزرگ والدین سخت سردی کی راتیں کھلے آسمان تلے گزارنے پر مجبور ہیں ۔ گھر کے سربراہ نے بتایا کہ جس چارپائی پر وہ موجود تھے، وہ لوگ وہ چار پائی بھی لے گئے ، بستر بھی نہیں اور دو روز سے سڑک پر ہیں، قبضہ مافیامیں نمبر دار اللہ دتہ، بالا اور ان کے دو تین ساتھی شامل ہیں۔ بزرگوں کے مطابق عدالت میں کیس چل رہا ہے لیکن عدالتی حکم کے باوجود بیٹی نے بااثر افراد کیساتھ مل کر گھر اور مال مویشیوں پر قبضہ کر لیا ہے۔ بوڑھے میاں بیوی نے وزیراعظم پاکستان عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے طاقتور قبضہ مافیا کے خلاف فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے داد رسی کی اپیل کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کی تیاریاں ، پیپلزپارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب

آڈیولیکس پر پریس کانفرنس کرنیوالے وزیرکو مستعفی ہوجانا چاہئے ، سپریم کورٹ

معروف اداکارہ اشنا شاہ نے  خواتین کو مردوں سے دوستی کیلئےقیمتی مشورہ دیدیا

پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں 55 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بےضابطگیوں کا انکشاف

شاہ محمود قریشی کی نظربندی غیر قانونی قرار،رہا کرنے کا حکم

ریزور چارارب ڈالر رہ گئے،حکومت نے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑدیئے، شیخ رشید

وزارت منصوبہ بندی کی قومی اقتصادی کونسل کیلئے اہم تجاویز تیار ،وزیراعظم کو پیش کرنے کا فیصلہ

توڑپھوڑ کیس ، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کی ضمانت میں10 جون تک توسیع

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر