05:45 pm
پیرس، لندن، نیو یارک، سڈنی پیچھے رہ گئے، لاہور بازی لے گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ٹریفک حادثات کے حوالے سے دنیا کے محفوظ ترین شہروں میں شامل ، نئی رینکنگ میں باغوں کے شہر لاہور نے لندن، نیو یارک، پیرس، بیجنگ، سڈنی اور ماسکو کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ورلڈ ٹریفک انڈیکس رپورٹ کے مطابق روڈ سیفٹی کے معاملے میں لاہور کی رینکنگ میں گزشتہ تین سالوں میں بہت زیادہ بہتری آئی ہے، 245 شہروں میں سے  38ویں سے 118 ویں نمبر پر 
آگیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لاہور میں سفر کے دورانیے میں واضح کمی ہوئی ہے جبکہ ٹریفک قوانین کی پاسداری اور شہریوں میں روڈ سیفٹی کے حوالے سے آگاہی میں اضافہ ہوا ہے، اس کے علاوہ شہر میں سر پر چوٹ لگنے کے واقعات میں بھی کمی واقع ہوئی ہے، لاہور میں جان لیوا حادثات میں 33 فیصد کمی آئی ہے، ٹریفک کی روانی بھی بہتر ہوئی ہے۔پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ای چالان سسٹم کے باعث ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی 56 فیصد کم ہوگئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت نےتاجر برادری کو بڑی خوشخبری سنا دی

سبق یاد نہ کرنے پراستاد نے طالبعلم کے ہاتھ پر ڈرل مشین چلادی

آذربائیجان نےپاکستان کو خوشخبری سنا دی

آذربائیجان نےپاکستان کو خوشخبری سنا دی

فیفاورلڈ کپ ،سعودی ٹیم کے مداحوں کےلیے بری خبرآگئی،اہم ترین کھلاڑی ٹورنامنٹ سےباہر

ارشد شریف کالیپ ٹاپ پاس ہے یانہیں ؟مراد سعید نے بتادیا

پاکستانی نوجوان بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ایشین اسکریبل چیمپئن بن گئے

رمیز راجہ کے ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کے بیان پر بھارتی وزیر کھیل کا ردعمل سامنے آ گیا

خضدار اور چاغی میں ٹریفک حادثات،قبائلی رہنماء سمیت کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ،کتنے افراد ہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جیپ گہری کھائی میں جا گری،ایک ہی خاندان کی کتنی خواتین جاں بحق ہوگئیں ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

پیٹرولیم ڈویژن نے پاکستانی عوام کو اچھی خبر سنادی 

امریکانے پاکستان کا خزانہ، پاکستان کو واپس کر دیا

تمام ارکان اسمبلی چھوڑنے کے لیے تیار ۔۔۔پنجاب کے بعد ایک اورصوبے کی اسمبلی سے بڑی خبرآگئی

حجاب پہنے پر گھر والے ڈر جاتے ہیں ۔۔ 17 سال کی عمر میں اسلام قبول کرنے والی لڑکی، جس کے والدین غیر مسلم ہیں