05:46 pm
بیرون ملک روانگی کے لئے کونسا فارم پُر کرنا لازمی ہے؟ مسافروں کیلئے اہم خبر

لاہور(نیوز ڈیسک) کسٹم حکام نے بیرون ملک جانیوالے مسافروں کیلئے ڈیکلریشن فارم جمع کروانا لازمی قرار دیتے ہوئے کہا مسافر قیمتی اشیا ڈیکلیئر کرنے کے پابند ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق بیرون ملک جانیوالے مسافروں کیلئے لاہور کسٹم نے ایپ متعارف کرادی ، جس میں مسافروں کوآن لائن ڈیکلریشن فارم جمع کروانے کی سہولت فراہم کردی گئی ہے۔کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ
لاہورائیرپورٹ سے ڈیکلریشن فارم جمع کروانا لازمی قراردیاگیاہے اور بیرون ملک جانیوالے مسافر قیمتی اشیا ڈیکلیئر کرنے کے پابند ہوں گے۔مسافروں کوآن لائن فارم فل کرنے کی سہولت بھی فراہم کی گئی، ڈیکلریشن فارم میں مسافروں سے سامان کی تفصیلات پوچھی گئی، فارم میں درج نہ ہونیوالی اشیابرآمد ہونے پر ضبط کرلیےجائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت نےتاجر برادری کو بڑی خوشخبری سنا دی

سبق یاد نہ کرنے پراستاد نے طالبعلم کے ہاتھ پر ڈرل مشین چلادی

آذربائیجان نےپاکستان کو خوشخبری سنا دی

آذربائیجان نےپاکستان کو خوشخبری سنا دی

فیفاورلڈ کپ ،سعودی ٹیم کے مداحوں کےلیے بری خبرآگئی،اہم ترین کھلاڑی ٹورنامنٹ سےباہر

ارشد شریف کالیپ ٹاپ پاس ہے یانہیں ؟مراد سعید نے بتادیا

پاکستانی نوجوان بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ایشین اسکریبل چیمپئن بن گئے

رمیز راجہ کے ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کے بیان پر بھارتی وزیر کھیل کا ردعمل سامنے آ گیا

خضدار اور چاغی میں ٹریفک حادثات،قبائلی رہنماء سمیت کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ،کتنے افراد ہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جیپ گہری کھائی میں جا گری،ایک ہی خاندان کی کتنی خواتین جاں بحق ہوگئیں ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

پیٹرولیم ڈویژن نے پاکستانی عوام کو اچھی خبر سنادی 

امریکانے پاکستان کا خزانہ، پاکستان کو واپس کر دیا

تمام ارکان اسمبلی چھوڑنے کے لیے تیار ۔۔۔پنجاب کے بعد ایک اورصوبے کی اسمبلی سے بڑی خبرآگئی

حجاب پہنے پر گھر والے ڈر جاتے ہیں ۔۔ 17 سال کی عمر میں اسلام قبول کرنے والی لڑکی، جس کے والدین غیر مسلم ہیں