06:03 pm
گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمت 35فیصد تک بڑھانے کی تجویز زیرِ غور

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمت 35فیصد تک بڑھانے کی تجویز زیرِ غور ہے، تجویز نومبر سے فروری تک 4 ماہ کیلئے ہے۔ ذرائع پٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں اضافے کی تجویز گیس کے گھریلو صارفین کیلئے ہے،پہلے دو سلیب کیلئے گیس کی قیمت میں اضافہ تجویز نہیں کیا گیا، گیس استعمال کے آخری 4 سلیب پر 35 فیصد تک اضافے ک
ی تجویز ہے۔ ذرائع کے مطابق قیمت میں اضافے پر فیصلہ نہیں کیا گیا،حتمی فیصلہ وفاقی کابینہ کرے گی،گھریلو صارفین کیلئےآخری 4سلیب ماہانہ 200سے400 ایم ایم بی ٹی یو سے زائد استعمال کے ہیں، آخری 4سلیب کی قیمت ماہانہ553روپے سے1460 روپےفی ایم ایم بی ٹی یو تک ہے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت نےتاجر برادری کو بڑی خوشخبری سنا دی

سبق یاد نہ کرنے پراستاد نے طالبعلم کے ہاتھ پر ڈرل مشین چلادی

آذربائیجان نےپاکستان کو خوشخبری سنا دی

آذربائیجان نےپاکستان کو خوشخبری سنا دی

فیفاورلڈ کپ ،سعودی ٹیم کے مداحوں کےلیے بری خبرآگئی،اہم ترین کھلاڑی ٹورنامنٹ سےباہر

ارشد شریف کالیپ ٹاپ پاس ہے یانہیں ؟مراد سعید نے بتادیا

پاکستانی نوجوان بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ایشین اسکریبل چیمپئن بن گئے

رمیز راجہ کے ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کے بیان پر بھارتی وزیر کھیل کا ردعمل سامنے آ گیا

خضدار اور چاغی میں ٹریفک حادثات،قبائلی رہنماء سمیت کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ،کتنے افراد ہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جیپ گہری کھائی میں جا گری،ایک ہی خاندان کی کتنی خواتین جاں بحق ہوگئیں ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

پیٹرولیم ڈویژن نے پاکستانی عوام کو اچھی خبر سنادی 

امریکانے پاکستان کا خزانہ، پاکستان کو واپس کر دیا

تمام ارکان اسمبلی چھوڑنے کے لیے تیار ۔۔۔پنجاب کے بعد ایک اورصوبے کی اسمبلی سے بڑی خبرآگئی

حجاب پہنے پر گھر والے ڈر جاتے ہیں ۔۔ 17 سال کی عمر میں اسلام قبول کرنے والی لڑکی، جس کے والدین غیر مسلم ہیں