07:32 pm
 وفاقی دارالحکومت میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے گیٹ کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا اور ملزمان فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔فائرنگ کے باعث زخمی ہونے والے شخص اور لاش کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔گز
شتہ روز بھی اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن کی حدود میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہو گئے تھے۔اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن کی حدود میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوئے، زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایک شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا تھا

تازہ ترین خبریں

"وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے وفاق پر چڑھائی کی" وفاقی حکومت کا محمود خان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

میں ایک بہتر حل دیکھ رہا ہوں، سارا کریڈٹ عمران خان کو جائے گا، کیا ہونے والا ہے ؟ شیخ رشید کا اہم بیان

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے گرمیوں کی چھٹیاں ہونے تک اوقات کار میں کمی کردی

گزشتہ روز کے لانگ مارچ میں جان گنوانے والے دو کارکنوں کیلئے عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

عام انتخابات کے انعقاد میں کتنے ارب روپے خرچ ہونگے؟ ہوشربا تفصیلات

پاکستان میں نئی تاریخ رقم، سینہ کھولے بغیر دل کی کامیاب سرجری

عمران خان کو 6 دن کی دوائی دی ، واپس آئے تو ان کا علاج کیا جائے گا، طلال چودھری کا بیان

اسمبلیاں تحلیل کرنے یا مدت پوری کرنے کا فیصلہ دو دن میں ہوگا لیکن  لیگی اکثریت کیا سوچتی ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

صاحبزادہ جہانگیر عرف چیکو کی پاکستانی ہائی کمیشن میں عملے کیساتھ تلخ کلامی، کیڑے مکوڑے قراردیدیا

بات چیت کیلیے تیار مگرالیکشن کا فیصلہ کون کرے گا ؟ وزیراعظم شہباز شریف کا حیران کن بیان

" پی ٹی آئی کے خلاف یہ بات ثابت نہ ہو تو میرا نام ثاقب نثار رکھ دینا، سلیم صافی کا چیلنج

ایک سال سزا کے بعد ایک اور بڑا دھچکا ، عمران خان کے دوست نوجوت سنگھ سدھو سے جیل میں کیا کام لیا جانے لگا

6دن بعد اگر6 لاکھ  لوگ لے آئیں تو میں عمران خان کی حمایت کر دوں گا، وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا اعلان

تحریک انصاف کے رہنمائوں کو ایک ماہ کیلئے نظر بند کرنے کا فیصلہ