07:52 pm
بارش رحمت سے زحمت بن گئی، آسمانی بجلی گرنے سے خواتین سمیت کتنے  افرادجاں بحق ہوگئے ،ملک کے صحرائی علاقے سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

مٹھی( نیوز ڈیسک) تھر میں بارش مٹھی کے نواحی گاوٴں سوبھارو شاہ میں بارش کے دوران تالاب سے پانی بھرنے والی خواتین پر آسمانی بجلی گرنے سے خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق صحرائے تھر میں کچھ دنوں سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے بارش کے دوران اسمانی بجلی گرنے سے ایک خاندان کی 2 خواتین سمیت پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔
تین اونٹ بھی مر گئے۔25سالہ لالی بھیل، 16سالہ گڈی بھیل موقع پر چل بسیں جبکہ دو خواتین زخمی ہوگئے ۔آسمانی بجلی گرنے سے زخمی ہونے والی خواتین کو مٹھی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ڈاکٹروں کے مطابق زخمی ہونے والے خواتین کی حالت خطرے سے باہر ہے۔آسمانی بجلی گرنے میں ہلاک ہونے والی خواتین کی لاش اٹھانے کے لئے سول ہسپتال مٹھی انتظامیہ نے ایمبولینس نہیں دی۔گاؤں جیندو درس مین بجلی گرنے سے انور درس کی 50کے قریب بکریاں بھیڑبھیڑیں اور سیکڑوں مویشی مرگئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی