09:18 pm
کراچی والوں کے لئے خوشخبری، سی پیک کے تحت بڑے اقتصادی منصوبے کا آغاز

کراچی (ویب ڈیسک )کراچی والوں کے لئے خوشخبری، سی پیک کے تحت کراچی کے لیے بڑا اقتصادی ٹرانسفارمیشن منصوبہ شروع کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزارت بحری امور نے کراچی کے لیے بڑا اقتصادی ٹرانسفارمیشن پراجیکٹ کا آغاز کر دیا ہے، جس کا فیصلہ اسلام آباد اور بیجنگ میں منعقد کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کا کہنا تھا کہ اجلاس میں چین اور پاکستان کی جانب سے کراچی کوسٹل کمپریہنسیو ڈویلپمنٹ زون کو سی پیک میں شامل کرنے پر اتفاق کیا گیا،
انہوں نے مزید کہا کہ کراچی کوسٹل کمپریہنسیو ڈویلپمنٹ زون منصوبہ بحری امور کی وزارت کا ایک بہترین اقدام ہے اور یہ ایک گیم چینجر ثابت ہوگا۔وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ اس منصوبے سے کراچی کا شمار دنیا کی اول درجے کی بندرگاہوں میں ہوگا، منصوبہ کے پی ٹی کے ساتھ شراکت میں براہ راست چینی سرمایہ کاری پر بنایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ تقریباً 3.5 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری پر مبنی یہ منصوبہ 20 ہزار سے زائد خاندانوں کو رہائشی آباد کاری بھی فراہم کرے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کراچی سرکلر ریلوے کے لئے 20.7 ارب روپے کی لاگت کے لیول کراسنگ انفراسٹرکچر منصوبے کی منظوری دی تھی۔

تازہ ترین خبریں

شہباز گل کی حالت دیکھ کر حنا پرویز بٹ کو ترس آگیا، معاملہ حل کرنے کیلئے بڑا مشورہ دیدیا

مزید گرفتاریوں کیلئے ہو جائیں تیار، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

وفاداریاں تبدیل۔۔کون کب حکومت کو چھوڑ جائے کب پتہ چلتاہے۔پیپلزپارٹی رہنما نے اعلان نے سب کو حیران کردیا

شدید طغیانی کا خدشہ ، تیزہوائوں اور بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

شہباز گل کی تھانے میں حالت کیسی ہے، تازہ ترین تصاویر نے تہلکہ مچادیا

عمران خان کو بیک وقت 9حلقو ں سے الیکشن لڑنے سے روکنے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

زوردار دھماکہ ، دہشتگردی نے پھر سر اٹھا لیا، بڑا جانی نقصان ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

قبر کے اندر سے نوجوان کی آوازیں آنے کا معاملہ ۔۔ قبرستان میں لوگوں کا رش لگ گیا، وہاں لوگوں نے کیا دیکھا؟

ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا ، انٹربینک میں قدر کتنے روپے کم ہوگئی؟بڑی خبر

عمران خان کو ناک آئوٹ کرنے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟اسد عمر نے مخالفین کو مشورہ دیدیا

میں نے فوج نہیں بیوروکریسی پر بات کی تھی ، شہباز گل کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ، بیان بدل لیا

تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی بڑا جھٹکا دیدیا

مائنس 1نہیں مائنس آل ہو گا،سب گھرجائیں گے، شیخ رشید نے تمام سیاسی جماعتوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا