09:19 pm
نیب کا ایک اور بڑا فیصلہ ۔۔۔  سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج کردیا۔تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ نیب اپیل میں شاہد خاقان عباسی کو فریق بنایا گیا ہے۔نیب نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔اس حوالے سے نیب کی
درخواست میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ضمانت کے فیصلوں کےخلاف اپیل منظور کی جائے۔نیب نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ ہائی کورٹ کے 25 اور 27 فروری کے ضمانت کے فیصلوں کیخلاف اپیل منظور کرکےشاہد خاقان عباسی کی ضمانت کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔

تازہ ترین خبریں

ایک خاتون نےمرد بن کر دو ، دوشادیاں رچالیں اور پھر۔۔ ۔وہ کام کر دکھایا کہ سننے والوں پر لرزہ طاری ہو جائے 

بچے بھوکے ہوتے ہی لیکن کھانا نہیں مانگتے کہیں ’ماں‘ خودکشی نہ کرلے، بچوں کی بھوک ماں کیسے برداشت کرے؟

معمولی تلخ کلامی، پاکستان کے اہم شہر کے اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا 

چھٹی کے روز پاکستان میں دوسرا بڑا سانحہ، کئی اموات 

معروف اداکارہ نےاپنے مداحوں کوبغیر شادی ماں بننے کی خوشخبر ی سنا دی

ویسٹ انڈیز ٹیم کا دورہ پاکستان، ہرلعزیز کھلاڑی انجری کے باعث ٹیم سے باہر 

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کو پاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7 کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

واٹس ایپ کے وہ سب سے خاص فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں

روس آئندہ برس کس ملک پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ امریکیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں، پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

وہ بیٹا جس نےاپنےباپ کی 122ارب ڈالرز کی جائیداد لینے سے صاف انکار کر دیالیکن وجہ کیا بتائی؟

سانحہ سیالکوٹ: معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی؟ بڑی خبر 

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی 

سری لنکن منیجر کو قتل کرنے کے بعد ملزم کہاں چھپے ہوئے تھے؟ 6 اہم ترین گرفتاریاں  

انتہائی افسوسناک خبر، طیارہ گر کر تباہ، سوار تمام افراد چل بسے 